مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

تعبیر

محفلین
تعبیر

آپ کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔
میری اپنی ننھی منی نے مجھےاُن کے تھریڈ میں کافی مصروف کر رکھا۔ اس لئے پتہ نہیں چلا کہ آپ مجھے پیچھے چھوڑنے کا ارادہ کررہی ہیں ۔ میں نے دوسال اور اور ایک ماہ میں دو ہزار سے کچھ اوپر پوسٹینگ کی ہیں۔ سوچ رہا ہوں کہ یہ آپ کو مبارک باد کا موقع ہے یا مجھے اپنے پر آپ پرغصہ کرنے کا وقت ہے کیونکہ آنے والے ماہ ، دو ماہ میں آپ مجھے پیچھے چھوڑ جائیں گی ۔ پہلا وجہ اچھی ، مناسب اور صحیح لگی کہ آپ کو مبارک باد دیجائے۔:hangloose:
آج میں نےجب آپکو مبارک باد دینے والے میسج پر نظر ڈالی تو پہلے نظر میں یہ لگا کہ آج تفسیر کی تعبیر بن گئی میرا مطلب ہے کی ناموں کی لکھائی میں دھوکا ہوسکتا ہے۔ مجھے تو تعبیر اور تفسیر ایک جسے لگے۔۔۔ شاید نیا چشمہ لینے کا وقت آگیا ہے۔ میری غلط فہمی کی دوسری وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ میرے بھی دو سال پورے ہوچکے ہیں میں سمجھا کہ ننھی منی نے سوچا ہوگا کہ " بندے" کو مبارک " بعد" دینے کا وقت آگیا ہے۔ یا ماوراء نے کہا ہوگا " بچہ" کو مبارک باد دو۔:mad:
ویسے بات یہ ہے کہ میں مذاق کررہا ہوں ننھی منی اور مارراء کچھ دنوں پہلے مجھے فون پر مبارک باد دے چکی ہیں۔ teeth_smile اور میرے منع کرنے پر انہوں نے یہاں تھرڈ نہیں کھولا۔ انہیں یہ پتہ ہے کہ بھیا اُلٹی سیدھی ہانکنے کے ماہر ہیں۔ ۔smile_tongue
بہرحال تفسیر لمبی ہوگی۔:)
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ زور قلم اور زیادہ ۔۔۔:01zzbbbnnn:

تفسیر

آپ کا بہت بہت شکریہ

اپ سے پہلی بار بات ہو رہی ہے۔ شکریہ آپ کی تفسیر کا :grin:
چلیں پھر اب سے آپ اور میں مقابلہ کرتے ہیں کہ کون جیتے گا ۔
آپ ویسے یہاں کیوں نہیں ہوتے :confused: :confused:
بہت غلط بات ہے کہ کسی اور کو آپ کے دو سال یاد ہی نہیں رہے۔
اس لیے کہتے ہیں کہ آتے جاتے رہا کیجیے کہ لوگ بھولنا بھی چاہیں تو آپ کی موجودگی ایسا ہونے نہیں دیگی :)

ایک بار پھر بہت شکریہ

آپ کے اور میرے ناموں میں ت۔ی،ر ایک جیسی ہیں تبھی اپ کو کبی دیکھا نہین یہاں ورنہ شاید مجھےبھی غلطی ہو سکتی تھی
 
ماوراء

محفلین
روئیں نہیں باقی جو مرضی کریں :)
:eek: آپ کو یہ اتنا غلط اندازہ کیوں کر اور کیسے ہوا کہ آپ اچھی نہیں ہیں :confused: واقعی آپ اچھی نہیں ہیں بلکہ بہت بہت اچھی ہیں :)
تعبیر، میں آپ کی تعریف قبول نہیں کر رہی۔کیونکہ آپ مجھے جانتی ہی نہیں ابھی۔:( میرے دشمنوں سے پوچھیں میں کتنی بری ہوں۔:(
شکریہ وضاحت کا۔ پر اپ ایکٹو کیوں نہیں ہیں
بڑے غم ہیں زمانے میں، ان سے فرصت نہیں مل رہی۔:(
پھر کتنی ڈراؤنی ہوں ;)
یہ تو آپ کو معلوم ہو گا، آپ نے خود کہا کہ آپ سے میں ڈرتی ہوں۔:D

وہ اس لیے کہ آپ کبھی مجھ سے ڈاریکٹ ہمکلام نہیں ہوئیں نا
اتنی بار تو ہوئی ہوں۔:confused:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، اب کیا نام لے کر دشمنوں کر شرمندہ کروانا ہے۔:d لیکن مجھے اتنا معلوم ہے کہ دوست نہیں ہوتا کوئی اس دنیا میں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
بنتے ہیں دوست بنتے کیوں نہیں۔ اور جس کا کوئی دوست نہیں اس سے زیادہ کوئی کیا مفلس ہو گا۔
 
ماوراء

محفلین
بالکل شمشاد بھائی، درست کہا آپ نے۔ دوست تو خیر بننے کو ہزاروں بن جائیں۔ لیکن حقیقی دوست کوئی کوئی ہی ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس سچا دوست ہے تو دنیا کی دولت مل جاتی ہے۔ لیکن ایسے دوست جو ایک خاص مدت تک ساتھ دیں اور بعد میں بھول جائیں،تو ان سے تو بہتر ہے کہ بندہ مفلس ہی رہے۔

ویسے میں اپنا تجربہ نہیں بیان کر رہی۔:d میں اس لحاظ سے اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
تعبیر

آپ کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔
میری اپنی ننھی منی نے مجھےاُن کے تھریڈ میں کافی مصروف کر رکھا۔ اس لئے پتہ نہیں چلا کہ آپ مجھے پیچھے چھوڑنے کا ارادہ کررہی ہیں ۔ میں نے دوسال اور اور ایک ماہ میں دو ہزار سے کچھ اوپر پوسٹینگ کی ہیں۔ سوچ رہا ہوں کہ یہ آپ کو مبارک باد کا موقع ہے یا مجھے اپنے پر آپ پرغصہ کرنے کا وقت ہے کیونکہ آنے والے ماہ ، دو ماہ میں آپ مجھے پیچھے چھوڑ جائیں گی ۔ پہلا وجہ اچھی ، مناسب اور صحیح لگی کہ آپ کو مبارک باد دیجائے۔:hangloose:
آج میں نےجب آپکو مبارک باد دینے والے میسج پر نظر ڈالی تو پہلے نظر میں یہ لگا کہ آج تفسیر کی تعبیر بن گئی میرا مطلب ہے کی ناموں کی لکھائی میں دھوکا ہوسکتا ہے۔ مجھے تو تعبیر اور تفسیر ایک جسے لگے۔۔۔ شاید نیا چشمہ لینے کا وقت آگیا ہے۔ میری غلط فہمی کی دوسری وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ میرے بھی دو سال پورے ہوچکے ہیں میں سمجھا کہ ننھی منی نے سوچا ہوگا کہ " بندے" کو مبارک " بعد" دینے کا وقت آگیا ہے۔ یا ماوراء نے کہا ہوگا " بچہ" کو مبارک باد دو۔:mad:
ویسے بات یہ ہے کہ میں مذاق کررہا ہوں ننھی منی اور مارراء کچھ دنوں پہلے مجھے فون پر مبارک باد دے چکی ہیں۔ teeth_smile اور میرے منع کرنے پر انہوں نے یہاں تھرڈ نہیں کھولا۔ انہیں یہ پتہ ہے کہ بھیا اُلٹی سیدھی ہانکنے کے ماہر ہیں۔ ۔smile_tongue
بہرحال تفسیر لمبی ہوگی۔:)
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ زور قلم اور زیادہ ۔۔۔:01zzbbbnnn:

:confused:

او بڑے بھیا آپ کب آئے یہاں اور لکھ گئے پتا ہی نہیں چلا :( ، وہ تو تعبیر کی پوسٹ سے مجھے پتا چلا آپ یہاں سے ہوکر گئے ہیں :grin: ورنہ میں پلٹ کر لاست پیج نہیں دیکھتی :(
آپ کو تو پتا ہی ہے مجھے کسی کی پوسٹس کی مبارکباد دینا یاد نہیں رہتا ، اپنی نہیں یاد تو آپکی کیسے رکھوں گی :confused: ؟ سوری :(
مجھے صرف آپکی برتھڈے یاد ہے ۔ باقی سچی سے یہ پوسٹ کی تعداد مجھ سے نہیں گنی دیکھیں جاتیں
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
بالکل شمشاد بھائی، درست کہا آپ نے۔ دوست تو خیر بننے کو ہزاروں بن جائیں۔ لیکن حقیقی دوست کوئی کوئی ہی ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس سچا دوست ہے تو دنیا کی دولت مل جاتی ہے۔ لیکن ایسے دوست جو ایک خاص مدت تک ساتھ دیں اور بعد میں بھول جائیں،تو ان سے تو بہتر ہے کہ بندہ مفلس ہی رہے۔

ویسے میں اپنا تجربہ نہیں بیان کر رہی۔:d میں اس لحاظ سے اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif

بلکل ٹھیک کہا ، اور ایسے نام نہاد دوست بھی یہاں پائے جاتے ہیں ،
اس لئے بہترہے بندہ اکیلا ہی بھلا ،
chusni.gif
 
تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام! کوئی بات نہیں دیر آید درست آید
میں بالکل ٹھیک ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ اس دن ہی اتنا لمبا فون کر لیا کہ اب سمجھ ہی نہین آرہا کہ اب کیا بات کرونگی :grin:
آُپ بھی تو کر سکتی ہیں۔ مجھے اپ کی مصروفیت کا پتہ نہیں چلتا تو اس وفی سے۔
میں نے اپنا ای میل آپ کو ذپ میں بھیج دیا ہے۔ ایم ایس این پر میں بہت چور ہوں۔ بڑی مشکل سے جانا ہوتا ہے ۔
ویسے اللہ کرے کہ آپ کو جلدی ضرورت پڑے :)

کوئی بات نہیں کوئی تکلف نہ کریں اپنا ہی گھر سمجھیں :grin: :grin: :grin:

جی ، صیح کہا اتنی لمبی گفتگو کے بعد باقی بچا ہے کیا :confused: ؟
zzzbbbbnnnn.gif
مگر بات ہوئےبھی تو شاید مہینہ تو ہوگیا ہوگا ، اتنے عرصے میں اور کئی باتیں نکل ہی آتی ہیں کرنے کو ،
میں شام میں ہی فری ہوتی ہوں ،صبح جاب ، اور لنچ ٹائم ذرا دیر کو گھر آتی ہوں بچوں کو گھر چھوڑنے اور روٹی بنانے ۔
مگر شام میں فری ہی فری
animated0137.gif
Dancing_Doll.gif

خیر آپکو کال کرنی ہوئی تو پہلے ای میل کروں گی ، یا تیکسٹ ۔
 
تفسیر

محفلین
تفسیر

آپ کا بہت بہت شکریہ

اپ سے پہلی بار بات ہو رہی ہے۔ شکریہ آپ کی تفسیر کا :grin:
چلیں پھر اب سے آپ اور میں مقابلہ کرتے ہیں کہ کون جیتے گا ۔
آپ ویسے یہاں کیوں نہیں ہوتے :confused: :confused:
بہت غلط بات ہے کہ کسی اور کو آپ کے دو سال یاد ہی نہیں رہے۔
اس لیے کہتے ہیں کہ آتے جاتے رہا کیجیے کہ لوگ بھولنا بھی چاہیں تو آپ کی موجودگی ایسا ہونے نہیں دیگی :)

ایک بار پھر بہت شکریہ

آپ کے اور میرے ناموں میں ت۔ی،ر ایک جیسی ہیں تبھی اپ کو کبی دیکھا نہین یہاں ورنہ شاید مجھےبھی غلطی ہو سکتی تھی

مجھے مقابلہ پر کوئی اعتراض نہیںteeth_smile مگر میں ہار جاؤں گا۔۔۔smile_tongue ۔ لیکن اگر آپ تخیلقی تحریروں کی بات کریں تو اس فورم میں دو ہزار پانچ سو پیغامات میں، میں نے جو لکھا ہے میرا کوئی مقابل نہیں۔ اور نہ کبھی کوئی مقابل ہوگا۔ ناول، افسانے، ٹینیکل مضامین ، آن لائین ڈیجیٹل لائبریری ، تعلیم تدریس ، گوشہ اطفال اور متفریق دوسرے سیکشن۔
کیونکہ میں زیادہ تر دانشکدہِ تفسیر میں ہوتا ہوں۔ جو میرا ذاتی، نان ممبر فارم ہے :)۔۔۔ اس وجہ سے میرا یہاں آنا تقریباً ختم ہوچکاہے۔ جس طرح میں نے آپ کو جواب دیا تھا۔۔۔اس میں خامی رہ گئی اور آپ نے یہ سمجھا کے لوگوں کو میں یاد نہیں رکھتے۔ سب کو یاد ہوں۔ مگر پرواہ کوئی نہیں کرتا۔ بوچھی اور ننھی کے متعلق میں مذاق کررہاتھا۔اور اپنا مطلب ظاہر کرنے کے لیے ان کو ڈھال بناتا ہوں۔ بوچھی میری ننھی منی اور سب سے زیادہ پیاری بہن ہیں۔ ان کے بعد ماوراء بہن اور دونوں سےمیری چھیڑ چھاڑ چلتی رہتی ہے۔ ۔۔۔۔teeth_smile کبھی کبھی میں دونوں کو ناراض کردیتا ہوں۔بڑوں کو چھوٹوں سے معافی مانگنی پڑتی ہے۔ یہاں میں صرف ننھی منی سے بات کرنے آتا ہوں جو جون میں مجھ سے ملنے آرہی ہیں اور مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ وہ بُرے بھیا کے کان کھینچیں گی۔۔۔:(
 
تفسیر

محفلین
:confused:

او بڑے بھیا آپ کب آئے یہاں اور لکھ گئے پتا ہی نہیں چلا :( ، وہ تو تعبیر کی پوسٹ سے مجھے پتا چلا آپ یہاں سے ہوکر گئے ہیں :grin: ورنہ میں پلٹ کر لاست پیج نہیں دیکھتی :(
آپ کو تو پتا ہی ہے مجھے کسی کی پوسٹس کی مبارکباد دینا یاد نہیں رہتا ، اپنی نہیں یاد تو آپکی کیسے رکھوں گی :confused: ؟ سوری :(
مجھے صرف آپکی برتھڈے یاد ہے ۔ باقی سچی سے یہ پوسٹ کی تعداد مجھ سے نہیں گنی دیکھیں جاتیں
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

میں آپ کا مذاق کررہا تھا۔۔۔۔ میں نے "مذاق" لکھا تھا نا۔:confused:teeth_smilesmile_tongue
 
تعبیر

محفلین
تعبیر، میں آپ کی تعریف قبول نہیں کر رہی۔کیونکہ آپ مجھے جانتی ہی نہیں ابھی۔:( میرے دشمنوں سے پوچھیں میں کتنی بری ہوں۔:( confused:

مجھے اپنے دشمنوں کے نام پتے دے دیں میں پوچھ لیتی ہوں۔

بڑے غم ہیں زمانے میں، ان سے فرصت نہیں مل رہی۔:(

فرصت ملتی نہیں بلکہ نکالی جاتی ہے ۔

یہ تو آپ کو معلوم ہو گا، آپ نے خود کہا کہ آپ سے میں ڈرتی ہوں۔:D

اپ نے ابھی تک بتایا نہیں کہ کیا آپ سچ مین ڈرتی بھی ہیں یا نہیں ;)

اتنی بار تو ہوئی ہوں۔:

ٹاپک پر رپلائی کیا ہے بس۔ ڈاریکٹ بات نہیں ہوئی آپ سے
 
تعبیر

محفلین
شمشاد بھائی، اب کیا نام لے کر دشمنوں کر شرمندہ کروانا ہے۔:d لیکن مجھے اتنا معلوم ہے کہ دوست نہیں ہوتا کوئی اس دنیا میں۔ :)

دوست ہی کیا میرا تو خیال ہے کوئی بھی رشتہ اپنا نہیں ہوتا۔ والدین کا رشتہ اپنا ہوتا تو ہے پر ہم انہیں چھوڑ جاتے ہیں ۔
میرا تو خیال ہے دینا چھوڑنے سے پہلے ہی کئی رشتے آپ کو چھوڑ جاتے ہیںجیتے جی۔
دوستی کافی نازک رشتہ ہے اس مین تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔۔
مین عقلمند تو نہیں ہون اور نہ ہی مجھے لوگ صحیح سے سمجھ آتے ہین پر ہان مین لوگون کے رویوں سے جلدی سمجھ جاتی ہوں۔
جب مین شروع شروع مین آئی تھی تو مجھے یہ محفل کم اور ہوٹل زیادہ لگا تھا کہ ہر ایک اپنے اپنے کمروں تک محدود مطلب ہوٹل جیسا ماحول جس میں دوسروں کی پرواہ نہین ہوتی کہ کون آیا کون گیا
مین نے یہان ایک عجیب خاموشی محسوس کی تھی جس سے لگا کہ یہاں یا تو کچھ ہونے والا ہے یا ہو چکا ہے۔پھر بوچھی کا آئی لو یو ٹاپک میں انڈاریکٹ وے میں کسی کو سنانا۔ اس سے پتہ لگتا ہے کہ وہ جو کوئی بھی ہے یہیں کا ہے۔ خیر
ایک بات کہان چاہوں گی کہ بلکہ پوچھنا کہ ہم کسی کی ایک غلطی کی وجہ سے اسکی سب اچھائیاں کیوں بھول جاتے ہین؟؟؟
ہم ہمیشہ دوسروں کی پہل کا کیوں انتظار کرتے ہیں جب کہ دونوں مین سے کسی کی بھی زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔
سوری پتہ نہین کہان سے کہاں پہنچ گئی

مین اپنی تعریف نہیں کر رہی پر سچی بات بتا رہی ہوں کہ میری اپنی ایک اچھی دوست نے مجھے cheat کیا اور بےانتہا hurt بھی پر آج بھی میں اس کے ساتھ اسی طرح ملتی ہوں اور آج تک اسے شرمندہ بھی نہیں کر سکی ۔ ہم سب انسان ہیں اور غلطیاں ہم سے ہی ہوتی ہیں
 
تعبیر

محفلین
جی ، صیح کہا اتنی لمبی گفتگو کے بعد باقی بچا ہے کیا :confused: ؟
zzzbbbbnnnn.gif
مگر بات ہوئےبھی تو شاید مہینہ تو ہوگیا ہوگا ، اتنے عرصے میں اور کئی باتیں نکل ہی آتی ہیں کرنے کو ،
میں شام میں ہی فری ہوتی ہوں ،صبح جاب ، اور لنچ ٹائم ذرا دیر کو گھر آتی ہوں بچوں کو گھر چھوڑنے اور روٹی بنانے ۔
مگر شام میں فری ہی فری
animated0137.gif
Dancing_Doll.gif

خیر آپکو کال کرنی ہوئی تو پہلے ای میل کروں گی ، یا تیکسٹ ۔

بوچھی سچی سے مین نے آج تک اپنی بہنوں کو بھی اتنی لمبی کال نہیں کی۔ آدھے گھنٹے کے بعد ہی سوچنے لگ جاتی ہوں کہ اب کیا بات کروں اور وہ میری اکتاہٹ محسوس کر لیتی ہین اور فون بند ۔
ضرور جب جی چاہے کریں۔ مجھے اچھا لگتا ہے آپ سے بات کرنا :)
 
تعبیر

محفلین
مجھے مقابلہ پر کوئی اعتراض نہیںteeth_smile مگر میں ہار جاؤں گا۔۔۔smile_tongue ۔ لیکن اگر آپ تخیلقی تحریروں کی بات کریں تو اس فورم میں دو ہزار پانچ سو پیغامات میں، میں نے جو لکھا ہے میرا کوئی مقابل نہیں۔ اور نہ کبھی کوئی مقابل ہوگا۔ ناول، افسانے، ٹینیکل مضامین ، آن لائین ڈیجیٹل لائبریری ، تعلیم تدریس ، گوشہ اطفال اور متفریق دوسرے سیکشن۔
کیونکہ میں زیادہ تر دانشکدہِ تفسیر میں ہوتا ہوں۔ جو میرا ذاتی، نان ممبر فارم ہے :)۔۔۔ اس وجہ سے میرا یہاں آنا تقریباً ختم ہوچکاہے۔ جس طرح میں نے آپ کو جواب دیا تھا۔۔۔اس میں خامی رہ گئی اور آپ نے یہ سمجھا کے لوگوں کو میں یاد نہیں رکھتے۔ سب کو یاد ہوں۔ مگر پرواہ کوئی نہیں کرتا۔ بوچھی اور ننھی کے متعلق میں مذاق کررہاتھا۔اور اپنا مطلب ظاہر کرنے کے لیے ان کو ڈھال بناتا ہوں۔ بوچھی میری ننھی منی اور سب سے زیادہ پیاری بہن ہیں۔ ان کے بعد ماوراء بہن اور دونوں سےمیری چھیڑ چھاڑ چلتی رہتی ہے۔ ۔۔۔۔teeth_smile کبھی کبھی میں دونوں کو ناراض کردیتا ہوں۔بڑوں کو چھوٹوں سے معافی مانگنی پڑتی ہے۔ یہاں میں صرف ننھی منی سے بات کرنے آتا ہوں جو جون میں مجھ سے ملنے آرہی ہیں اور مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ وہ بُرے بھیا کے کان کھینچیں گی۔۔۔:(

افوہ مین تو مذاق کیا تھا۔ آپ تو سنجیدہ ہو گئے۔ مین نے کب کہا کہ آپ کسی کو بھول گئے ہیں بلکہ میں نے تو کہا تھا کہ آتے جاتے رہا کریں تاکہ یاد رہیں۔ اگر اپ یہان جواب نہ دیتے تو مجھے کبھی آپ کا پتہ نہ لگتا اور نہ ہی میری بات ہو پاتی آپ سے۔ مجھے ٹیکنیکل کاموں کا کچھ خاص پتہ نہیں۔ آئی تو مین بھی یہاں صرف لائبریری کے لیے تھی پر دیکھیں اب وہاں جانا ہی نہیں ہوتا :)
آپ کے فارم کا نام کافی اچھا ہے۔ کیوں اپ کو باقی لوگ دانشمند نہیں لگتے کہ اسے نان ممبر فارم بنا رکھا ہے ;) :rolleyes: نہین بوچھی بہت اچھی ہین وہ کان نہین کھنچتیں پر کھنیچ بھی سکتی ہیں کہ وہ تھوڑی بہت میری طرح ہین۔ جس سے کچھ بھی کسی بھی وقت expect کیا جا سکتا ہے :grin: :grin: :grin:
 
damsel

معطل
دوست ہی کیا میرا تو خیال ہے کوئی بھی رشتہ اپنا نہیں ہوتا۔ والدین کا رشتہ اپنا ہوتا تو ہے پر ہم انہیں چھوڑ جاتے ہیں ۔
میرا تو خیال ہے دینا چھوڑنے سے پہلے ہی کئی رشتے آپ کو چھوڑ جاتے ہیںجیتے جی۔
دوستی کافی نازک رشتہ ہے اس مین تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔۔

ایک بات کہان چاہوں گی کہ بلکہ پوچھنا کہ ہم کسی کی ایک غلطی کی وجہ سے اسکی سب اچھائیاں کیوں بھول جاتے ہین؟؟؟
ہم ہمیشہ دوسروں کی پہل کا کیوں انتظار کرتے ہیں جب کہ دونوں مین سے کسی کی بھی زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔

مین اتفاق کروں گی ان سب باتوں سے اور تعبیر آپ کی سب سے اچھی بات یہی پہل کرنے کی عادت ہے جو مین تو بہت کم کر پاتی ہوں۔ بس پر ایک کے اپنے ڈر ہوتے ہیں نا۔

ہاں غلطی معاف کردینا چاہیئے اتنی اعلیٰ ظرفی اللہ دے دین ہمیں کیونکہ موت کے بعد تو سارے گلے شکوے ختم ہوجاتے ہیں
 
Top