مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

بہت بہت مبارک ہو تعبیر۔۔۔
واقعی آپ کے آنے سے محفل کا پرانا رنگ لوٹ آیا ہے اور ایک بار پھر خوشگوار موسم ہوگیا ہے۔۔۔

ویسے مجھے یاد نہیں آرہا کہ میں نے پہلے بھی مبارکباد دی ہے یہاں یا نہیں۔۔۔ سنتے آئے ہیں کہ غائب دماغ تو پروفیسرز ہوتے ہیں اور اردو محفل کے پروفیسر تو ظفری بھائی ہیں لیکن ان کے چھوٹے بھائی ہونے کے ناطے غائب دماغی کی عادت ان کے بجائے ہم میں آگئی ہے۔۔۔۔ :grin:
 
ابھی میں نے پچھلا صفحہ دیکھا تو پتا چلا کہ نہ صرف پیغام پوسٹ کیا تھا بلکہ آپ نے اس کا جواب بھی دیا ہوا ہے :)
چلیں، دو بار مبارکباد صحیح۔۔۔ ہم اتنے کنجوس بھی نہیں کہ دوسری والی حذف کرلیں۔ :lll:
 
زینب

محفلین

ہاہاہاہا بادام کھاؤ۔۔۔۔میں نہیں بھیجوں گی۔۔۔۔۔۔خود لے کے کھاؤ۔۔۔۔۔یہ میری بددعا کا اثر ہے اور لڑو مجھ سے ۔۔۔
 
بہت بہت مبارک ہو آپ کو

اور آپ یوں ہی تعبیریں دیتی رہیں اردو کے ادھورے خوابوں کو جنہیں ہم سب مل کر پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 
مغزل

محفلین
خواب تو ایک ہی تھا کسی اچھے دوست کا جو محفل کی صورت پورا ہو گیا :)

کس قلب سے :confused: :confused: :confused:اپکے قلب کی سمجھ نہین ائی پھر بھی مبارکباد کا شکریہ :)
اپ بھی بہت بہت خوش رہیے اور صائمہ بیٹی کیسی ہے؟؟؟

میں صمیم بروزنِ شمیم کے دل کی بات کر رہا تھا ۔۔ سمجھ آ بھی سکتی ہے۔۔۔ نسیم سے پوچھیئے گا۔۔ ورنہ قسیم سے یاپھر سلیم سے۔۔۔:grin:

صائمہ الحمد للہ بالکل ٹھیک ہے آپ سبھی کی دعائوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ خوب شور کرتی ہے بھئی ۔۔ اور غصّے میں تو وہ مجھے اور اپنی ماں کو بھی
ہاتھ دکھا نے لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کی محبتوں کا اسیر
م۔م۔مغل
 
damsel

معطل
سویٹ damsel اتنی محبت اور خلوص کا بہت بہت شکریہ :)
اپ نے تو مجھے ایک وقت مین ہی خوش اور شرمندہ بھی کر دیا :)
جی بندی کس قابل جو کچھ بھی تھا آپ سے ہی سیکھا:grin: ۔
خلوص کا جواب خلوص ہی ہونا چاہیئے:rolleyes:

اور اب آپ اتنے thanks بول کر کیا مجھے شرمندہ کرنا چاہتی ہیں؟؟؟ لیکن میں شرمندہ ہوتی نہین;) اس لیے آئندہ ایسی کوشیش نہ کیجیئے گا اور صرف ایک thank u سے کام چلا لیجیئے گا:)
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا

نکاح کے وقت تو مجھے مولوی پر غصہ تھا کہ اتنی دیر کیوں لگا رہا ہے جلدی کرے۔ :cool:

ہاہاہا
مین کہتی ہون کہ ایک بس اسی وقت شوہر حضرات بیوی کے ہاں مین ہان ملاتے ہیں اس کے بعد :(

زیک سے کُٹی ہے کیا آپ کی، جو ان کی مبارک باد کا جواب نہیں دیا؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تک میرا پیغام پوسٹ ہوتا یہاں بات مبارک باد سے بڑھکر کہیں کی کہیں پہنچ چکی تھی۔

اپ کو کیون لگا کہ مین زیک سے کُٹی ہوں :confused:

بات کہیں سے کہین پہچانے کے لیے تو ہم یہان اتے ہیں :grin:
 
تعبیر

محفلین
تعبیر، مبارک ہو۔ واقعی محفل کی رونق بحال کرنے میں آپ کا بہت ہاتھ ہے۔ کافی پرانے ممبرز غائب یا مصروف ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے بس سیاست اور مذہب پر ہی رونق لگی رہتی تھی۔

کوئی مجھے چٹکی کاٹے کہ یہ اپ ہی مجھ سے مخاطب ہین نا :eek:
اگر مجھے پتہ ہوتا کہ اپ سے اتنے اچھے الفاظ سننے کو ملین گے تو مین کب کے ہزار کر چکی ہوتی۔

السلام علیکم تعبیر ، کیسی ہیں ؟ دلی مبارک باد ، بہت خوشی ہوئی ۔

کیا کر رہی ہیں آجکل اور تمام دن میں وقت کس طرح مینیج کرتی ہیں ؟

وعلیکم السلام شگفتہ
الحمد للہ بالکل ٹھیک۔ اپ کیسی ہین اور کہاں ہیں ۔ بہت شکریہ
مجھے بھی خوشی ہوئی اپ کو دیکھ کر
آجکل کچھ خاص نہین بس گھرداری
وقت کو مین نہیں بلکہ وقت مجھے مینیج کرتا ہے :grin:
 
زیک

مسافر
کوئی مجھے چٹکی کاٹے کہ یہ اپ ہی مجھ سے مخاطب ہین نا :eek:
اگر مجھے پتہ ہوتا کہ اپ سے اتنے اچھے الفاظ سننے کو ملین گے تو مین کب کے ہزار کر چکی ہوتی۔

صحیح کہا ہے ماوراء نے۔

تجربے اور مشاہدے نے :(

اوہ تو ہم ایسے ہی درجن سال سے انکی ہاں میں ہاں ملائی چکے جا رہے ہیں۔ :confused:
 
زیک

مسافر
کیا رعب جما رکھا تھا آپ نے ماوراء؟ لگتا ہے ڈرا دھمکا کے رکھا تھا تعبیر کو۔ ;)
 
تعبیر

محفلین
[frame="8 80"]مبارک ہو تعبیر[/frame]

السلام علیکم فرزانہ
آپ کے بارے میں بوچھی نے بتایا ہے۔ اچھا لگا آپ کا انا اور جان پہچان کے بغیر مجھے مبارک باد دینا

CARRY ON GOING LIKE THIS WAY ...

WISHIN YOU BEST OF LUCK....

YOUR SHARINGS FOR ENHANCEMENT OF OTHERS KNWOLEDGE IS REMARAKABLE AND APPRECIALBLE

Thanks for appreciating my work & for all ur kind words. I wish u the same. oh God it took me ages to reply back in English
::confused: mad: :mad: how did u manage to write that
 
تعبیر

محفلین
تعبیر ۔۔۔ آپ کو محفل پر ایک ہزار ہندسے کا سفر بہت مبارک ہو ۔ آپ نے ہنگامی بنیادوں پر محفل کی رونق بحال کرنے کا جو کارنامہ انجام دیا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ سبھی نے آپ کے اس اقدام کو سراہا بھی ہے آپ کی آمد سے محفل پر نئے نئے موضوعات کیساتھ نوک جھوک کا جو شگفتہ سلسلہ جاری ہوا ہے ۔ اس سے محفل کے تمام ممبران کو موقع ملا ہے کہ وہ آپس میں ایک دوسرے سے گھل مل سکیں ۔ امید ہے آپ کا یہ سفر اس محفل کے ساتھ مدتوں رہے گا ۔ :)

بہت بہت شکریہ ۔ شمشاد،سارہ کے بعد مین جس کی شکر گزار ہون وہ آپ ہیں ۔ میں ایک وقت تھا کہ یہاں سے بور ہو کر چلی جاتی پر آپ کی اجازت سے انٹرویو شروع کرنے سے میرے قدم اب یہاں جم گئے ہیں۔ اب تو اپ کی قدر اور زیادہ ہو گئی ہے محسن کے انٹرویو کے بعد :(

ابھی میں نے پچھلا صفحہ دیکھا تو پتا چلا کہ نہ صرف پیغام پوسٹ کیا تھا بلکہ آپ نے اس کا جواب بھی دیا ہوا ہے :)
چلیں، دو بار مبارکباد صحیح۔۔۔ ہم اتنے کنجوس بھی نہیں کہ دوسری والی حذف کرلیں۔ :lll:

ہم بھی اتنے کنجوس نہین ہیں ۔ دو بار بلکہ چار بار شکریہ۔شکریہ۔شکریہ۔شکریہ :)
 
تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو

اور آپ یوں ہی تعبیریں دیتی رہیں اردو کے ادھورے خوابوں کو جنہیں ہم سب مل کر پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بہت بہت شکریہ۔ اللہ اپ کے سب خواب پورے کرے

میں صمیم بروزنِ شمیم کے دل کی بات کر رہا تھا ۔۔ سمجھ آ بھی سکتی ہے۔۔۔ نسیم سے پوچھیئے گا۔۔ ورنہ قسیم سے یاپھر سلیم سے۔۔۔:grin:

صائمہ الحمد للہ بالکل ٹھیک ہے آپ سبھی کی دعائوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ خوب شور کرتی ہے بھئی ۔۔ اور غصّے میں تو وہ مجھے اور اپنی ماں کو بھی
ہاتھ دکھا نے لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کی محبتوں کا اسیر
م۔م۔مغل

اف :eek: اردو دربار میں میری اردو کی حیثیت ابھی انارکلی کی سی ہے یعنی کنیز سی سو عالیجاہ بندی رحم کی خواستگار ہے
مین نے آس باس ان نامون کے لوگوں کو ڈھونڈ لیا پر کوئی نہ ملا۔ ایک م۔م۔مغل ہین سو پلیز بتائیں
 
تعبیر

محفلین
کیا رعب جما رکھا تھا آپ نے ماوراء؟ لگتا ہے ڈرا دھمکا کے رکھا تھا تعبیر کو۔ ;)

نہیں بلکہ مجھے لگتا ہے کہ یہ مجھ سے ڈری سہمی سی رہتی ہیں۔ مجھ سے بات ہی نہین کرتیں ۔ پتہ نہین کیوں

ہاہاہا۔ تعبیر سے کچھ ایسا ہی پوچھنے لگی تھی لیکن سوچا کہ تعبیر کو پہلی بار میرے کوئی الفاظ اچھے لگے تو ان کی خوشی قائم ہی رہنے دوں۔ :p

پہلی دفعہ تو نہین مجھے اپ کا بولنا ہر باری اچھا لگتا ہے۔
 
Top