تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

محمد اسامہ سَرسَری نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 17, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس لڑی کے بارے میں کسی بھی قسم کا تبصرہ یہاں فرمائیں۔
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت خوبصورت خیال :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا۔
    عرصے سے تھا یہ خیال ، مگر فرصت نہیں مل رہی تھی۔:)
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 17, 2013
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت اچھی لڑی شروع کی ہے لیکن یہ تو بہت ہی وسیع میدان ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    زبردست۔ لیکن براہِ کرم فارسی کے الفاظ پر بھی اعراب لگایا کریں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی جناب میدان تو بہت ہی وسیع ہے، یہ کام تو بس اپنے فائدے کا سوچ کر شروع کیاہے۔
     
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
    کوشش کروں گا ان شاء اللہ تعالیٰ
     
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ڈاکٹرعباس

    ڈاکٹرعباس محفلین

    مراسلے:
    176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت ہی اچھا کام ہے.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,628
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    رہنمائی تو باقاعدہ ماہرین فرما سکیں گے تاہم حسب حیثیت "پنگے" ضرور کر سکوں گا ۔:jokingly:
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کے ”پنگے“ سر آنکھوں پر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,628
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سرسری بھائی صاحب۔ آپ نے وہاں "آپ " کے لیے "انتم" لکھا ہے جب کہ میرے خیال میں انتَ ہو تو بہتر ہے ۔۔۔
    عربی کے اسماء و ضمائر اکثر مقامات پر فی نفسہِ واحد تثنیہ اور جمع کی نوعیت کی وضاحت کے فطری طور پر مظہر ہوتے ہیں۔چناں چہ انتم کا ترجمہ "آپ " سے بہتر ہے کہ "آپ سب" کیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ رہنمائی فرمانے کا۔ میں رپورٹ کرکے ”انت“ کروا دیتا ہوں۔:)
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 8, 2013
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,873
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive


    سندھی زبان عربی کے قریب لگتی ہے سندھی زبان میں آلو کوبٹاٹا کہتے ہیں۔ یار بہت اچھی کوشش ہے جاری رکھئے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چودھری صاحب سلسلہ پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,628
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آلو کو سندھی میں بٹاٹا نہیں بلکہ پٹاٹا کہا جاتا ہے۔اور پیاز کو بھی بصل کی طرح بصر کہا جاتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ماشاء اللہ! بہت زبردست لڑی ہے۔ آج نظر سے گزری۔
    فی الوقت یہ سلسلہ روک دیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    روکی نہیں ہے رک گئی ہے، میرا سسٹم خراب ہوگیا ہے، سارے ہی کام رک گئے ہیں۔ :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ہائے!!! اللہ تعالیٰ جلد از جلد عافیت کے ساتھ آپ کا سسٹم ٹھیک فرمادے آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر