تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بے جا مداخلت کی معذرت کے ساتھ:
کیا خوب ہو اگر آپ اپنا اندراج پی۔ ایم کے ذریعہ پہلے ہمیں ارسال فرما دیں تو ہم مزید دو زبانیں اس میں حسب ذیل شامل کر سکتے ہیں ، اس طرح یہ بجائے چار کہ چھ زبان کا کام ہو جائے گا۔
سیب -------------------(اصل : فارسی)
سیب --------------------------(اُردو)
تُفَّاحَةٌ--------------------------(عربی)
सेब (سیب)--------------------(ہندی)
સફરજન (سَ+فَر+جَن)---------(گجراتی)
Apple (ایپ + پَل)-------------(انگریزی)
 
آخری تدوین:

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
معذرت کے ساتھ:
کیا خوب ہو اگر آپ اپنا اندراج پی۔ ایم کے ذریعہ پہلے ہمیں ارسال فرما دیں تو ہم مزید دو زبانیں اس میں حسب ذیل شامل کر سکتے ہیں ، اس طرح یہ بجائے چار کہ چھ زبان کا کام ہو جائے گا۔
آب :-------------(فارسی)
پانی :--------------(اُردو)
مَاء’‘ :-------------(عربی)
पानी:----------(ہندی)(تلفظ: پانی)
પાણી:----------(گجراتی)(تلفظ: پانڑی)
Aqua:----------(انگریزی)(تلفظ: اَک+وَا)
Water:---------(انگریزی)(تلفظ: وا+ٹر)
 
بہت معذرت۔۔۔۔
Slow۔۔۔ (انگریزی) صحیح
Silow۔۔۔ (انگریزی)غلط
جزاکم اللہ خیرا۔

تبصرے کے لیے یہ دوسری لڑی ہے۔ :)
 
آمدنی کی اصل فارسی ہے جناب۔ آمد، آمدن، آمدنی
مزید یہ کہ آمدنی اور درآمد کے معروف معانی مختلف ہیں۔ آمدنی (اِنکم) اور درآمد (اِمپورٹ)۔
 
ابھارنا (مثبت انداز میں)
اس کی انگریزی کوئی صاحب بتادے۔
کیا Stir درست ہے؟
بعض الفاظ میں تہہ داری ہوتی ہے۔ ان کے مفرد معانی غلط یا درست سے قطع نظر ناکافی ہو سکتے ہیں۔
برائی پر ابھارنا ۔۔۔۔۔۔۔ to instigate
نیکی یا مثبت کام بات پر ابھارنا ۔۔۔۔۔ فوری طور پر لفظ ذہن میں نہیں آ رہا۔
۔۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بعض الفاظ میں تہہ داری ہوتی ہے۔ ان کے مفرد معانی غلط یا درست سے قطع نظر ناکافی ہو سکتے ہیں۔
برائی پر ابھارنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ to instigate
نیکی یا مثبت کام بات پر ابھارنا ۔۔۔ ۔۔ فوری طور پر لفظ ذہن میں نہیں آ رہا۔
۔۔۔ ۔۔۔
مثبت کے لئے سٹیمولیٹ کیسا رہے گا؟ :)
 
طوفان ۔۔ عربی ۔۔ فُعلان کے وزن پر ہے۔ مادہ ۔۔ ط و ف ۔۔۔ پھرنا، گھومنا، چکر لگانا؛ مشتقات : طواف، طائفہ، مطاف، طیف وغیرہ
توفان (ت کے ساتھ) پہلی بار دیکھا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top