جون ایلیا بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

نیرنگ خیال نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2014

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
    صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

    رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں
    سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے

    یہ خراباتیانِ خردِ باختہ
    صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے

    کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں
    کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے

    ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
    بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
    یہ غزل محمداحمد بھائی کے بلاگ سے لی گئی ہے۔ ویسے میرے لیے باعث حیرت ہے یہ بات کہ ابھی تک یہ مشہور و معروف غزل محفل پر نہیں شامل تھی۔ خاص طور پر یہ شعر "کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے" تو بہت معروف ہے۔ :)
    ربط غزل
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,910
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    واقعی ! یہ دو اشعار تو لاجواب ہیں۔
    بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
    صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

    کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں
    کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے​
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بالکل۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    "خراباتیانِ خردِ باختہ"
    کیا اصطلاح گھڑی تھی، سرکار نے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,226
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب
    جون جی اپنی جون میں آئے ہوئے ہیں !!!؛
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خوش رہیں
    ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
    بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واقعی کمال اصطلاح ہے۔ :)

    شکریہ اور متفق :)

    شکریہ سرکار :)

    شکریہ عمر بھائی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جزاک اللہ خیر :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کچھ دن قبل میں نے یہی شعر شیئر فرمایا تھا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ سئیں۔۔۔ اور اعتراضات ہم پر۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ایک شعر لکھنا قابل معافی ہے، وہ بھی کسی دھاگے پر۔ ویسے بھی چلتا دھاگہ پاک ہوتا ہے نا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس طرح تو چلتا شعر بھی پاک ہونا چاہیے۔۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  15. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہانہ قبولیا گیا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    بہت خوب جناب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ کاشفی بھائی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. چودھری مصطفی

    چودھری مصطفی محفلین

    مراسلے:
    407
    ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
    بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے

    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ جناب انتخاب کو سراہنے کا
     
  20. ناصر ثانی

    ناصر ثانی محفلین

    مراسلے:
    1
    بہت خوب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر