عائشہ عزیز
لائبریرین
اوکے اپیا جیسا آپ کہیں میں فارغ ہوئی تو ضرور شامل ہوں گی۔ 12 تاریخ سے میرے پیپرز شروع ہو رہے ہیں۔
شکریہ سیدہ شگفتہضبط بھائی، آرگنائزنگ کمیٹی تقریبا فائنل ہے، قوانین کی ایک فہرست بھی موجود ہے، تاریخ کے ذیل میں قرۃ سس تجویز دے چکی ہیں، اب آرگنائزنگ کمیٹی کے مابین کچھ چیزیں ڈسکس کر کے ان تمام امور اور ذمہ داریوں کو فائنل کرنا ہیں، پھر تمام پروگرام اناؤنس کر دیں گے۔
آرگنائزنگ کمیٹی:
ضبط
قرۃالعین اعوان
نایاب
مقدس
ابن سعید
سیدہ شگفتہ
درج ذیل ناموں کی جانب سے تصدیق یا تردید ہونا باقی ہے آرگنائزنگ کمیٹی میں شمولیت کے لیے:
عائشہ عزیز ؟
ناعمہ عزیز ؟
قیصرانی ؟
اس مقابلہ میں کچھ انوکھا ہی کرنے کا سوچا ہے اور واقعی ایک مقابلہ ہوگا اور کوئی نہ کوئی ٹیم جیتے گی بھی ، اسے ارادے تو ہیں آپ سے بھی درخواست ہے اس میں شامل ہوں۔ویسے اس مقابلے میں ایسا انوکھا کیا ہے جس کے لیے آئین اور دفعات مرتب ہو رہی ہیں، حکومتیں اور ٹیمیں تشکیل پا رہی ہیں؟؟؟ محفل میں بیت بازی کے بے شمار دھاگے سالوں سے موجود ہیں۔ ان برسوں سے چلتے دھاگوں میں آج تک نہ کوئی ہارا نہ کوئی جیتا، اب اس دھاگے مین میں ایسا کیا ہو گا کہ باقاعدہ ہار جیت کے لیے کمیٹی فیصلہ کرے گی ہار جیت کا؟
12 سے پہلے ہی کوشش کریں گے ۔ کیوں سیدہ شگفتہ ۔۔اوکے اپیا جیسا آپ کہیں میں فارغ ہوئی تو ضرور شامل ہوں گی۔ 12 تاریخ سے میرے پیپرز شروع ہو رہے ہیں۔
یو آر آلویز رائٹ
جی بالکل۔ رعب شعب جھاڑنے والا کام ہو اور میں موجود نہ ہوں؟ بالکل حاضر بلکہ کئی دن قبل سے بھی حاضری سمجھ لیںیہ سب بعد میں پہلےیہ بتائیں کہ آپ آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہیں یا نہیں؟
@شگفتہ چندا ! مجھے یاد کرنے کا شکریہ !اپڈیٹ کے لیے تھینکس امین بھائی، مہ جبین آنٹی کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے۔
بھئی یہی تو پوچھا ہے کہ کیسے ہو گا؟اس مقابلہ میں کچھ انوکھا ہی کرنے کا سوچا ہے اور واقعی ایک مقابلہ ہوگا اور کوئی نہ کوئی ٹیم جیتے گی بھی ، اسے ارادے تو ہیں آپ سے بھی درخواست ہے اس میں شامل ہوں۔
سیدہ شگفتہ آج نہیں تو کل ساری تفصیلات سے آگاہ کرتی ہیں میں بھی منتظر ہوں کہ کن کن باتوں پہ اتفاق ہوتا ہے۔بھئی یہی تو پوچھا ہے کہ کیسے ہو گا؟
مشاورت تو تا قیامت چلتی ہی رہے گی۔فاتح
کچھ شرائط رکھیں تھیں جن پہ مشاورت جاری ہے ۔ درج ذیل قوائد پہ آپ بھی تبصرہ کریں اور مشورہ دیں۔
6-بےایمانی کرنے والی ٹیم کو نیوٹرل امپائر فورا ڈسمس کر دے، کوئی چوں چاں نہیں چلے گی(سختی کی جائے ورنہ کوئی ٹیم جیتے گی نہیں اور کھیل کا سارا مزا خراب ہوگا)۔
بے ایمانی سے یہاں مراد یہ ہے کہ لکھے شعر میں تدوین کی گئی، غلطی کرنے پہ رولا ڈال دیا ، چولیں مارنا تو آپ سمجھتے ہونگے۔ نقل آپ کر سکتے ہیں۔ ٹائم لمٹ ہوگی تو مقابلہ ختم ہوجائے گا اور منتظم دھاگے کو لاک کر دیں گے۔ 1800 کتابیں کس کے لیے آپلوڈ کی گئی ہیں، ظاہر ہے ہمارے لیے۔ یہ معلوم ہو نہ ہو کہ نقل کر کے لکھا ہے پر ایمانداری کا تقاضہ یہی ہے کہ جتنا اس سے بچا جائے اتنا بہتر۔مشاورت تو تا قیامت چلتی ہی رہے گی۔
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن بے ایمانی کیا ہو گی؟
ایمپائر کو یہ الہام کیسے ہو گا کہ کہیں سے دیکھ کر نہیں لکھا گیا؟
اور اگر کہیں سے دیکھ کر لکھنا درست ہے تو 1800 کتابیں موجود ہیں نیٹ پر ہی شاعری کی۔۔۔ یہ مقابلہ ختم کیسے ہو گا؟
یعنی کوئی ہار جیت متوقع ہی نہیں۔ 1800 کتابیں ہمارے لیے موجود ہیں اور ان سے کاپی کر کے لکھتے جائیں۔۔۔ اللہ اللہ خیر صلابے ایمانی سے یہاں مراد یہ ہے کہ لکھے شعر میں تدوین کی گئی، غلطی کرنے پہ رولا ڈال دیا ، چولیں مارنا تو آپ سمجھتے ہونگے۔ نقل آپ کر سکتے ہیں۔ ٹائم لمٹ ہوگی تو مقابلہ ختم ہوجائے گا اور منتظم دھاگے کو لاک کر دیں گے۔ 1800 کتابیں کس کے لیے آپلوڈ کی گئی ہیں، ظاہر ہے ہمارے لیے۔ یہ معلوم ہو نہ ہو کہ نقل کر کے لکھا ہے پر ایمانداری کا تقاضہ یہی ہے کہ جتنا اس سے بچا جائے اتنا بہتر۔
شعر پوسٹ کرنے کا ایک مخصوص ٹائم ہوگا، 1 منٹ، 3 منٹ، 5 منٹ۔ مقابلہ کا بھی ٹائم ہوگا ایک گھنٹہ، دو گھنٹے۔ میں نے آخر میں یہ بھی لکھا ہے کہ ایمانداری کا تقاضہ یہی ہے کہ خود سے شعر پوسٹ کئے جائیں اور چھاپوں سے بچا جائے بےشک اس پہ روک تھام نہیں۔یعنی کوئی ہار جیت متوقع ہی نہیں۔ 1800 کتابیں ہمارے لیے موجود ہیں اور ان سے کاپی کر کے لکھتے جائیں۔۔۔ اللہ اللہ خیر صلا
یہی جاننا چاہتا تھا کہ کوئی سر پیر ہے یا نہیں اس "مقابلے" کا۔
جی میں یقیناً مشورہ دے سکتا ہوں اور وہ یہ کہشعر پوسٹ کرنے کا ایک مخصوص ٹائم ہوگا، 1 منٹ، 3 منٹ، 5 منٹ۔ مقابلہ کا بھی ٹائم ہوگا ایک گھنٹہ، دو گھنٹے۔ میں نے آخر میں یہ بھی لکھا ہے کہ ایمانداری کا تقاضہ یہی ہے کہ خود سے شعر پوسٹ کئے جائیں اور چھاپوں سے بچا جائے بےشک اس پہ روک تھام نہیں۔
آپ کوئی مشورہ بہتر دے سکیں ؟؟
آپ کے مشورے کا بہت شکریہ۔ مایوسی ہوئی۔جی میں یقیناً مشورہ دے سکتا ہوں اور وہ یہ کہ
محفل میں کئی بیت بازی کے دھاگے سالوں سے موجود ہیں اور وہاں بھی یہی کچھ چل رہا ہے۔۔۔ چونکہ اس طرح کے مقابلے کی کوئی لاجک ہی نہیں بنتی لہٰذا انھی دھاگوں میں شعر پوسٹ کرتے رہیں۔
مجھے بھی یہ دھاگا دیکھ کے پرلے درجے کی مایوسی نے ہی گھیرا تھاآپ کے مشورے کا بہت شکریہ۔ مایوسی ہوئی۔