مقدس
لائبریرین
سوچ لو پھر بہنا
میں بہت شریر انسان ہوں
آپ کو بھی بہت تنگ کروں گا
آپ کو پتا ہے میرا یہاں نک نیم کیا ہے
ہی ہی ہی ہی
شریراعلٰی
میں نے آپ کو تنگ کرنا ہے بچُو
سوچ لو پھر بہنا
میں بہت شریر انسان ہوں
آپ کو بھی بہت تنگ کروں گا
چلو جیآپ کو پتا ہے میرا یہاں نک نیم کیا ہے
ہی ہی ہی ہی
شریراعلٰی
میں نے آپ کو تنگ کرنا ہے بچُو
چلو جی
پھر دیکھی جائیگی جو ہوگا
لیکن دھیان رکھنا بوڑھا انسان ہوں
ہی ہی ہی بھیااا۔۔ آپ بوڑھے کوئی نہیں ہو۔۔ مجھے پتا ہے
ویسے یہاں سے بھاگنا چاہیے ہمیں۔۔ اس سے پہلے کہ ڈانٹ پڑے
ہی ہی ہی آپی۔۔ کام کیا کرنا ہو گا۔۔ یہ بھی بتائیں ناںڈانٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ۔۔۔ اچھی تجویز ہے
مقدس، ڈانٹ بعد میں ہو گی پہلے یہ بتائیں کہ آپ آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہیں یا نہیں ؟
ہیں آپ کو بھی ڈانٹ پڑ جاتی ہے یہاںہی ہی ہی بھیااا۔۔ آپ بوڑھے کوئی نہیں ہو۔۔ مجھے پتا ہے
ویسے یہاں سے بھاگنا چاہیے ہمیں۔۔ اس سے پہلے کہ ڈانٹ پڑے
اور نہیں تو کیا۔۔۔ بس فرق یہ ہے کہ مجھ پر اثر نہیں ہوتا بھیاہیں آپ کو بھی ڈانٹ پڑ جاتی ہے یہاں
ہی ہی ہی آپی۔۔ کام کیا کرنا ہو گا۔۔ یہ بھی بتائیں ناں
اور نہیں تو کیا۔۔۔ بس فرق یہ ہے کہ مجھ پر اثر نہیں ہوتا بھیا
درج ذیل کام کرنا ہوں گے:
اگر ان پر راضی ہیں تو کچھ اور بھی کام ہیں وہ کرنا آپشنل ہو گا
- کچھ مینویل اپڈیٹس لینا ہوں گی
- چیٹرز کی پکڑ کرنا ہو گی
آپ کام بتا دیں آپی۔۔۔ وہ میں کر لوں گی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
دس مقدس سسس سسس سسس س
آپ ان سب کو ڈانٹیں آپیلو دسو
اب میں بولوں کہ نہ بولوں !
جی فرمائیے؟ میں کافی "بے" ادب قسم کا بندہ ہوں۔ البتہ گوگل کر کے فوری شعر مہیا کر سکتا ہوں یا پھر فاتح بھائی کو تنگ کروں گا کہ فاتح بھائی جلدی سے شعر بتائیے
فاتح بھائی نے بھی گوگل ہی کرنے ہیں تو۔۔۔جی فرمائیے؟ میں کافی "بے" ادب قسم کا بندہ ہوں۔ البتہ گوگل کر کے فوری شعر مہیا کر سکتا ہوں یا پھر فاتح بھائی کو تنگ کروں گا کہ فاتح بھائی جلدی سے شعر بتائیے