سیدہ شگفتہ
لائبریرین
لیں بھیا آپ الف کی بات کررہے ہیں مجھے تو شاعری کی ش بھی نہیں آتی۔
عائشہ آپ کے امتحانات کب سے ہیں؟ آپ کا نام آرگنائزنگ کمیٹی میں ہے، اگر مشکل ہو تو بتائیں پلیز۔
لیں بھیا آپ الف کی بات کررہے ہیں مجھے تو شاعری کی ش بھی نہیں آتی۔
کسی غیر شاعر نے سچ ہی کہا ہے کہ جھوٹ کے پاؤں اور سینگ نہیں ہوتے!
جھوٹ کےپاؤں تو واقعی ہی نہیں ہوتے،،،،سینگ پہلی بار سُن رہی ہوںکسی غیر شاعر نے سچ ہی کہا ہے کہ جھوٹ کے پاؤں اور سینگ نہیں ہوتے!
قرۃالعین اعوان سیدہ شگفتہ کن کن باتوں پہ اتفاق ہو چکا ؟؟
جھوٹ کےپاؤں تو واقعی ہی نہیں ہوتے،،،،سینگ پہلی بار سُن رہی ہوں
میراخیال ہے،،جھوٹ کےسینگ توہوتےہیں،،تبھی تو ماردیتاہے
کسی غیر شاعر نے سچ ہی کہا ہے کہ جھوٹ کے پاؤں اور سینگ نہیں ہوتے!
ضبط بھائی، آرگنائزنگ کمیٹی تقریبا فائنل ہے، قوانین کی ایک فہرست بھی موجود ہے، تاریخ کے ذیل میں قرۃ سس تجویز دے چکی ہیں، اب آرگنائزنگ کمیٹی کے مابین کچھ چیزیں ڈسکس کر کے ان تمام امور اور ذمہ داریوں کو فائنل کرنا ہیں، پھر تمام پروگرام اناؤنس کر دیں گے۔
آرگنائزنگ کمیٹی:
ضبط
@قرۃ العین اعوان
نایاب
مقدس
ابن سعید
سیدہ شگفتہ
درج ذیل ناموں کی جانب سے تصدیق یا تردید ہونا باقی ہے آرگنائزنگ کمیٹی میں شمولیت کے لیے:
عائشہ عزیز ؟
ناعمہ عزیز ؟
قیصرانی ؟
آرگنائزنگ کمیٹی والو!
اب مل کے فیصلہ کر لو جلدی جلدی
کہیں ایسا نہ ہو کہنا پڑ جائے
سنا ہے لوگ بیت بازی کو آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
جی اشعار بھول جاتا ہوں اور مصروف بھی ہوں۔۔۔ اس کے علاوہ نیٹ خراب ہے اس لیے امی بھی نہیں آ پارہیں
بلال بھائی، چوک میں لٹکی پینٹنگ والی روایت تھی ایک
ہم کو تو یہ بات سمجھ نہ آئے۔
قرۃ العین سس، آپ کا نام ٹیگ نہیں ہو رہا، اوپر ایک پیغام میں آپ کا نام بھی ٹیگ کیا ہے وہ دیکھ لیں۔
[USER=6136]قرۃالعین اعوان[/USER]
جی سس!قرۃ العین سس، آپ کا نام ٹیگ نہیں ہو رہا، اوپر ایک پیغام میں آپ کا نام بھی ٹیگ کیا ہے وہ دیکھ لیں۔
چھ دن اور تین سو تینتیس (333) مراسلات کے بعد بھی، جبکہ گڈو بیراج کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ گیا، آپ حضرات بیت بازی کے موڈس اوپرینڈس پر ہی متفق نہ ہوسکے! افسوس صد افسوس
ایسے کریں
کوڈ:[USER=6136]قرۃالعین اعوان[/USER]
ہم آپ کے ساتھ ہیں اپیاضبط بھائی، آرگنائزنگ کمیٹی تقریبا فائنل ہے، قوانین کی ایک فہرست بھی موجود ہے، تاریخ کے ذیل میں قرۃ سس تجویز دے چکی ہیں، اب آرگنائزنگ کمیٹی کے مابین کچھ چیزیں ڈسکس کر کے ان تمام امور اور ذمہ داریوں کو فائنل کرنا ہیں، پھر تمام پروگرام اناؤنس کر دیں گے۔
آرگنائزنگ کمیٹی:
ضبط
قرۃالعین اعوان
نایاب
مقدس
ابن سعید
سیدہ شگفتہ
درج ذیل ناموں کی جانب سے تصدیق یا تردید ہونا باقی ہے آرگنائزنگ کمیٹی میں شمولیت کے لیے:
عائشہ عزیز ؟
ناعمہ عزیز ؟
قیصرانی ؟
ہم آپ کے ساتھ ہیں اپیا
اچھا جی وہ کون تھا پھر جس نےاپنی ذاتی غزل شئیرکی تھی