بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

محمد امین

لائبریرین
صحیح صحیح بتائیں ناں امین بھائی کہ اشعار یاد نہیں ہوتے میری طرح :happy:

اچھا یہ بتائیں کہ کیا آپ نے امی کو بھی مصروف کر دیا ہے کیا ؟
جی اشعار بھول جاتا ہوں اور مصروف بھی ہوں۔۔۔اس کے علاوہ نیٹ خراب ہے اس لیے امی بھی نہیں آ پارہیں
 
Top