بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ میرے حصے کا بھی تم نے کرنا ہے :)
توبہ توبہ مقدس اپیا
کیا بات کرتی ہیں۔ ایک دن آپ کے مراسلے بیت بازی والے ایک دھاگے میں دیکھے تھے تو لگا شاید آپ کو شاعری آگئی ہے۔
میں نے تو کبھی بھی کچھ ایسا پوسٹ نہیں کیا۔ بلکہ میں تو کہنے والی تھی کہ پھر کیا ہوا مجھے نہیں آتا مقدس آپی تو ہیں ناں۔۔۔اور آپ!!
 
مقدس

لائبریرین
توبہ توبہ مقدس اپیا
کیا بات کرتی ہیں۔ ایک دن آپ کے مراسلے بیت بازی والے ایک دھاگے میں دیکھے تھے تو لگا شاید آپ کو شاعری آگئی ہے۔
میں نے تو کبھی بھی کچھ ایسا پوسٹ نہیں کیا۔ بلکہ میں تو کہنے والی تھی کہ پھر کیا ہوا مجھے نہیں آتا مقدس آپی تو ہیں ناں۔۔۔ اور آپ!!
گوگل انکل زندہ باد
 
Top