بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیااا۔۔ آپ بوڑھے کوئی نہیں ہو۔۔ مجھے پتا ہے
ویسے یہاں سے بھاگنا چاہیے ہمیں۔۔ اس سے پہلے کہ ڈانٹ پڑے

ڈانٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ۔۔۔ اچھی تجویز ہے :happy:
مقدس، ڈانٹ بعد میں ہو گی پہلے یہ بتائیں کہ آپ آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہیں یا نہیں ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی فرمائیے؟ میں کافی "بے" ادب قسم کا بندہ ہوں۔ البتہ گوگل کر کے فوری شعر مہیا کر سکتا ہوں :) یا پھر فاتح بھائی کو تنگ کروں گا کہ فاتح بھائی جلدی سے شعر بتائیے :)

یہ سب بعد میں پہلےیہ بتائیں کہ آپ آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہیں یا نہیں؟
 
فاتح

لائبریرین
جی فرمائیے؟ میں کافی "بے" ادب قسم کا بندہ ہوں۔ البتہ گوگل کر کے فوری شعر مہیا کر سکتا ہوں :) یا پھر فاتح بھائی کو تنگ کروں گا کہ فاتح بھائی جلدی سے شعر بتائیے :)
فاتح بھائی نے بھی گوگل ہی کرنے ہیں تو۔۔۔
آ قیصرانی مل کے کریں گوگلانیاں
 
Top