بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

ضبط بھائی، آرگنائزنگ کمیٹی تقریبا فائنل ہے، قوانین کی ایک فہرست بھی موجود ہے، تاریخ کے ذیل میں قرۃ سس تجویز دے چکی ہیں، اب آرگنائزنگ کمیٹی کے مابین کچھ چیزیں ڈسکس کر کے ان تمام امور اور ذمہ داریوں کو فائنل کرنا ہیں، پھر تمام پروگرام اناؤنس کر دیں گے۔

آرگنائزنگ کمیٹی:
ضبط
قرۃالعین اعوان
نایاب
مقدس
ابن سعید
سیدہ شگفتہ

درج ذیل ناموں کی جانب سے تصدیق یا تردید ہونا باقی ہے آرگنائزنگ کمیٹی میں شمولیت کے لیے:

عائشہ عزیز ؟
ناعمہ عزیز ؟
قیصرانی ؟
 
محمد بلال اعظم

@قرۃ العین اعوان
نایاب
مقدس
ابن سعید
سیدہ شگفتہ

درج ذیل ناموں کی جانب سے تصدیق یا تردید ہونا باقی ہے آرگنائزنگ کمیٹی میں شمولیت کے لیے:

عائشہ عزیز ؟
ناعمہ عزیز ؟
قیصرانی ؟

آرگنائزنگ کمیٹی والو!
اب مل کے فیصلہ کر لو جلدی جلدی
کہیں ایسا نہ ہو کہنا پڑ جائے

سنا ہے لوگ بیت بازی کو آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چھ دن اور تین سو تینتیس (333) مراسلات کے بعد بھی، جبکہ گڈو بیراج کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ گیا، آپ حضرات بیت بازی کے موڈس اوپرینڈس پر ہی متفق نہ ہوسکے! افسوس صد افسوس:|

تنقیدی نظر کے لیے شکریہ تاہم آپ کی جانب سے اظہار افسوس غیر متوقع ہے، دراصل یہ زمینی حقائق میں سے ہے کہ کسی موضوع پر اظہار خیال کرنے والے بہت سے افراد میں سے محض گنتی کے چند نام ہوتے ہیں جو ذمہ داری اٹھانے کے لیے سامنے آتے ہیں ۔ سو جائے ناامیدی نہیں۔

اگر آپ شیئر کر سکیں تو آپ کی جانب سے اس ذیل میں کچھ تجاویز اور رہنمائی ہونا کافی اہم اور حامل افادیت ہے ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ضبط بھائی، آرگنائزنگ کمیٹی تقریبا فائنل ہے، قوانین کی ایک فہرست بھی موجود ہے، تاریخ کے ذیل میں قرۃ سس تجویز دے چکی ہیں، اب آرگنائزنگ کمیٹی کے مابین کچھ چیزیں ڈسکس کر کے ان تمام امور اور ذمہ داریوں کو فائنل کرنا ہیں، پھر تمام پروگرام اناؤنس کر دیں گے۔

آرگنائزنگ کمیٹی:
ضبط
قرۃالعین اعوان
نایاب
مقدس
ابن سعید
سیدہ شگفتہ

درج ذیل ناموں کی جانب سے تصدیق یا تردید ہونا باقی ہے آرگنائزنگ کمیٹی میں شمولیت کے لیے:

عائشہ عزیز ؟
ناعمہ عزیز ؟
قیصرانی ؟
ہم آپ کے ساتھ ہیں اپیا :)
 
فاتح

لائبریرین
ویسے اس مقابلے میں ایسا انوکھا کیا ہے جس کے لیے آئین اور دفعات مرتب ہو رہی ہیں، حکومتیں اور ٹیمیں تشکیل پا رہی ہیں؟؟؟ محفل میں بیت بازی کے بے شمار دھاگے سالوں سے موجود ہیں۔ ان برسوں سے چلتے دھاگوں میں آج تک نہ کوئی ہارا نہ کوئی جیتا، اب اس دھاگے مین میں ایسا کیا ہو گا کہ باقاعدہ ہار جیت کے لیے کمیٹی فیصلہ کرے گی ہار جیت کا؟
 
Top