بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

فخرنوید

محفلین
story4.gif
 
امت اخبار

یہ اخبار نہیں فتنہ ہے اورطالبان دہشت گردوں کا حامی اخبار ہے اس لئے تو جماعت اسلامی کا نام لکھنا بھول گیا۔
 
فخرنوید

محفلین
جو سچ بولے اسے یہی کہا جاتا ہے۔ کہ وہ فتنہ ہے ۔ وہ بلیک میلر ہے۔ بندہ ایسے کرتوت ہی نا کرے جس پر لوگ انگلی اٹھائیں ۔
 
جو سچ بولے اسے یہی کہا جاتا ہے۔ کہ وہ فتنہ ہے ۔ وہ بلیک میلر ہے۔ بندہ ایسے کرتوت ہی نا کرے جس پر لوگ انگلی اٹھائیں ۔

امت اخبار کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے اور اگر امت اخبار یہ خبریں شائع کرے تو اس کی خبریں پر یقین کریں گے

ملک کے تعلیمی اداروں اورسیاست میں کلاشنکوف کلچر جماعت اسلامی نے متعارف کرایا

جماعت اسلامی برصغیر وچ اک وڈا تے تاریخی فتنہ ہے

جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

جماعت اسلامی کو ملک بھر سے ڈاڑھیوں کی کلیکشن

جماعت اسلامی ایک ایسا بے وقوفوں ٹولہ ہے جس میں ہر بے وقوف کا باریش ہونا ضروری ہے

جس جماعت کے پہلے سالانہ اجلاس کی صدارت کی ہو موہن داس کرم چند گاندھی نے، جس جماعت کے امیر کو پینٹاگون میں بریفنگز دی جاتی ہوں اور جس جمعیت کا واحد کام اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنا اور غیر جماعتیوں کی تذلیل کرنا ہو ان سے اور کیا توقع کریں‌گے؟ ان کا تو صرف ایک کام ہے، امت کے دل سے حُبِ رسول ختم کرنا اور اس کی پیٹھ پر وار کرنا اور یہ کام یہ ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ نجانے لوگ ان کے نقلی روپ کو اصل کیوں‌سمجھ بیٹھتے ہیں۔
صم بکم عم فہم لا یرجعون۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
فرحا ن میں خبر کے ساتھ آپ کے مراسلے سے بھی متفق ہوں ، کہ آپ نے متحدہ کومنہا نہیں کیا، شکریہ
 
فخرنوید

محفلین
جناب میں جماعت اسلامی کے کردار پر بحث نہیں کروں گا۔ لیکن اتنا بس کہوں گا کہ ساری رپورٹ میں بیان کی گئی باتیں درست ہیں یا نہیں کیا ایسا نہیں ہو رہا ہے تو بتائیںِ

ہر دور میں زرد صحافت کا حقہ گُڑ گُڑ کرتا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی آتی ہے تو کچھ صحافی ان کے گن گاتے ہیں مسلم لیگ آتی ہے تو ان کے اوصاف بیان کرتے ہیں۔ ہمیں تو بس یہ دیکھنا ہے کہ اس میں سچائی کیا ہے؟
 
وجی

لائبریرین
فرحان دانش صاحب آپ کچھ حد سے بڑھ رہے ہیں
میری ایسے کئے لوگوں سے ملاقات ہے جو جماعت اسلامی کے ممبر ہیں اور بقول انکے انکو آج تک کیسی نے یہ نہیں کہا کہ ڈارھی رکھو یا پھر نماز کا یہ طریقہ ٹھیک ہے
بلکہ انہوں نے خود ڈارھیاں رکھیں یہ ایک ماحول کا نتیجہ ہوتا ہے
اسی لیئے جماعت سے نماز پڑھنا اور ایک جماعت میں رہنے کا حکم اور اہمیت کے بارے میں کافی مواد ملتا ہے
آپ نے حب رسول ختم کرنے کا بھی الزام لگا دیا میرے مشاہدے کے مطابق یہ ایک بہتان ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں
دوسری بات اسلامی کتابوں میں سب سے زیادہ بکنے والی کتاب قرآن مجید ہے اسکے بعد جو کتاب ہے وہ مولانا مودودی کی کتاب دینیات کا انگریزی ترجمعہ شدہ کتاب Towards Understanding Islam
کے نام سے ہے
اور کئی غیر مسلموں کو اسلام کے بارے میں رہنمائی میں کافی مدد دی ہے

اور امت اخبار جماعت اسلامی کا کہاں سے ہوگیا
میں نے تو سنا ہے جسارت اخبار جماعت کا اخبار ہے
 
شمشاد

لائبریرین
فرحان آپ حد سے بڑھ رہے ہیں۔

ایسا ہی کچھ لوگ ایم کیو ایم کے خلاف بھی سمجھتے ہیں، پھر آپ وہ کیوں نظر نہیں آتا۔

جہاں تک داڑھی کا تعلق ہے یہ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ اس کا مذاق مت اڑائیں۔
 
راشد احمد

محفلین
ضروری نہیں‌جماعت اسلامی کا رکن داڑھی والا ہو۔ جماعت اسلامی کے بہت سے اراکین ہیں جنہوں نے داڑھی نہیں ‌رکھی ہوئی۔
روزنامہ جسارت جماعت اسلامی کا اخبار ہے روزنامہ امت نہیں
 
گرائیں

محفلین
امت اخبار

یہ اخبار نہیں فتنہ ہے اورطالبان دہشت گردوں کا حامی اخبار ہے اس لئے تو جماعت اسلامی کا نام لکھنا بھول گیا۔

طالبان دہشت گردوں کا اخبار؟

اس سے بڑا لطیفہ آج میں نے نہیں سنا، زرداری واے لطیفے بھی اس کے سامنے ہیچ ہیں۔
ہا ہا ہا
 
گرائیں

محفلین
امت اخبار کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے اور اگر امت اخبار یہ خبریں شائع کرے تو اس کی خبریں پر یقین کریں گے

ملک کے تعلیمی اداروں اورسیاست میں کلاشنکوف کلچر جماعت اسلامی نے متعارف کرایا

جماعت اسلامی برصغیر وچ اک وڈا تے تاریخی فتنہ ہے

جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

جماعت اسلامی کو ملک بھر سے ڈاڑھیوں کی کلیکشن

جماعت اسلامی ایک ایسا بے وقوفوں ٹولہ ہے جس میں ہر بے وقوف کا باریش ہونا ضروری ہے

جس جماعت کے پہلے سالانہ اجلاس کی صدارت کی ہو موہن داس کرم چند گاندھی نے، جس جماعت کے امیر کو پینٹاگون میں بریفنگز دی جاتی ہوں اور جس جمعیت کا واحد کام اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنا اور غیر جماعتیوں کی تذلیل کرنا ہو ان سے اور کیا توقع کریں‌گے؟ ان کا تو صرف ایک کام ہے، امت کے دل سے حُبِ رسول ختم کرنا اور اس کی پیٹھ پر وار کرنا اور یہ کام یہ ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ نجانے لوگ ان کے نقلی روپ کو اصل کیوں‌سمجھ بیٹھتے ہیں۔
صم بکم عم فہم لا یرجعون۔۔۔۔

لگتا اس رپورٹ نے کسی دُکھتی رگ کو چھیڑ دیا ہے۔ داڑھی کی اتنی توہین تو مکہ کے مشرکین نے بھی نہیں کی تھی جتنی آپ صرف جماعت اسلامی کے بغض میں کر رہے ہیں۔ اللہ سے توبہ کریں۔
اگر جماعت اسلامی واقعی میں بھی منافقین کا ٹولہ ہے تو بھی آپ داڑھی کی توہین کرنے سے احتراز کریں۔ کیونکہ ان کا حساب اللہ آپ سے نہیں لے گا۔
 
مہوش علی

لائبریرین
جسارت و امت ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ انیس بیس کا فرق ہو تو ہو، ورنہ ماضی میں جماعت سے انکے بانیان کا تعلق رہا ہے۔

***********

افسوس کہ ملا حضرات کے قلم و بیان میں بہکانے کے بہت قوت موجود ہے۔ جسطرح یہ معصوم لوگوں کو بہکا کر خود کش حملوں تک کے لیے تیار کر لیتے ہیں، اسے دیکھ کر یقینا شیطان بھی انہیں داد و تحسین پیش کرتا ہو گا۔

امت اخبار کو چزیں الٹ پلٹ کر یوں پیش کرنے کا ملکہ حاصل ہے جس سے کراچی میں اگر کسی کی مرغی بھی مر جائے تو اسکا الزام یہ متحدہ پر منتقل کر دیتے ہیں۔

امت اخبار کے اسی آرٹیکل کو دوبارہ پڑھیں۔ انہوں نے "سرخی" تو لگائی ہے متحدہ کے بھتہ جمع کرنے کی اور اس پر خونریز جنگ کی، مگر باخدا پورا آرٹیکل آنکھیں کھول کر پھر ایک بار پڑھ لیں اور آپ کو ایک بھی واقعہ متحدہ کے بھتے جمع کرنے کا اس آرٹیکل میں نہیں ملے گا۔ بس ان کی آخری چال یہ تھی کہ "گمنام سورس" کا حوالہ دیتے ہوئے یہ جھوٹا بہتان باندیں کہ متحدہ اصل میں مہاجر قومی موؤمنٹ کے کارکنوں کے پس پردہ رہتے ہوئے ان کے تعاون سے بھتہ لیتی ہے۔ [اہل انصاف پھر سے اس چال جاننے کے لیے امت اخبار کا یہ آرٹیکل دوبارہ سے پڑھیں اور اس دفعہ آپ کو اس کی حقیقت انشاء صاف نظر آ جائے گی]

****************

کراچی میں اگر کسی کے گھر مرغی بھی مر جائے تو یہ امت اخبار اس کا الزام متحدہ پر لگائے گی۔ مگر اصل حقیقت یہ ہے۔

7-27-2009_527_1.gif
 
نبیل

تکنیکی معاون
مہوش بہن، اس لب و لہجے کے استعمال کے بعد آپ کسی سے مہذب رویے کی توقع نہیں رکھ سکیں گی۔
 
مہوش علی

لائبریرین
نبیل بھائی،
مہذب رویہ تو انہوں نے اُس وقت بھی روا نہیں رکھا تھا جب میں ان سے اچھے لب و لہجے میں بات کرتی تھی۔ مچھلی بازار بنوا کر یہ اُس وقت بھی میرے تھریڈ بند کرواتے تھے۔
 
گرائیں

محفلین
نبیل بھائی،
مہذب رویہ تو انہوں نے اُس وقت بھی روا نہیں رکھا تھا جب میں ان سے اچھے لب و لہجے میں بات کرتی تھی۔ مچھلی بازار بنوا کر یہ اُس وقت بھی میرے تھریڈ بند کرواتے تھے۔

تو اس لب و لہجے سے آپ کیا حاصل کرنے کی توقع رکھتی ہیں؟

کیا آپ یہ توقع رکھتی ہیں کہ اب لوگ ڈر کر آپ کی بات مان لیں گے؟
 
Top