بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

بھلکڑ

لائبریرین
سمی نے ہدریک پانڈیا کو بھی آؤٹ کیا۔
شعیب اختر کہہ رہے ہیں ۔ "بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے"
8 اسکور درکار بھارت کو!
 

بھلکڑ

لائبریرین
اشعیب اختر کا بیان آیا تھا، کوہلی ایشیا کپ کے اس ٹی 20 مقابلے میں پاکستان کے خلاف سینچری اسکور کرےگا!
اساں کل 83 اسکور بنایا۔ ہُن سُنا! :D:D
 

بھلکڑ

لائبریرین
دھونی کا وہاب ریاض کو چوکا!
اس کے ساتھ ہی آج کا میچ بھارت کے نام!
تے ساڈی نیندر۔ چرس دے ہوالے!:mad:
 
Top