بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

یوسف سلطان

محفلین
ناظرین و حاضرین کچھ پرانی ترین اطلاح کے مطابق ،
جیسا کے اپ سب جانتے ہیں کہ آج ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا تھا اور جو پاکستان نے با آسانی بھارت کو جیتوا دیا ہے:ROFLMAO: ۔ اسکیلئے میری طرف سے بھارت کرکٹ ٹیم کو اور سب بھارت والوں کو مبارک باد ۔
کیمرہ مین اشفاق احمد کے ساتھ نسیم راجپوت جیو لاہور ۔
میں :ایہ چنگی نہیں ہوئی ساڈے نال
میرا خیال : کوئی گل نہیں پتر کہیڑا پہلی وار ہویا اے
میرا دل : محمد رفیع کے گانے سنوں ۔ :cry2:
 
Top