بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

بھلکڑ

لائبریرین
بھارت نے ٹاس جیت کر بلے بازی کے لئے پاکستان کو دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم 83 کے مجموعی اسکورپر ڈھیر ہوگئی!
 
آخری تدوین:

بھلکڑ

لائبریرین
وپاکستانی اچھی باؤلنگ کرتے ہوئے !
بھارت 20 پر 3 آؤٹ ، 4۔2 اوورز میں!
جب میں یہ لکھ رہا تھا، عامر نے وائیڈ پر چوکا دیا! :D
 
Top