بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

arifkarim

معطل
پاکستان کو اپنا بیٹنگ آرڈر امپروو کرنے کی بہت ضرورت ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ بیٹسمین خراب ہیں بلکہ بیٹنگ آرڈر بالکل غلط ہے۔
 
‏آج کا میچ جتوانے پر
ھم پاکستانی ٹیم کے بہت آبھاری ہیں
خصوصا" آفریدی /شرجیل اورشعیب اور وہاب ریاض کے

ویرات کوہلی
 

یاز

محفلین
پاکستان کو اپنا بیٹنگ آرڈر امپروو کرنے کی بہت ضرورت ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ بیٹسمین خراب ہیں بلکہ بیٹنگ آرڈر بالکل غلط ہے۔
متفق علیہ۔بس ایک اضافہ کہ اس مجوزہ بیٹنگ آرڈر میں آفریدی کا نمبر کم از کم بارہواں ہونا چاہئے۔
 
Top