بلا تبصرہ

میرے تعارف کو دوبارہ سے پڑھ لیتیں۔ خیر اگر کچھ اور ہے تو آپ خود دیکھ لیجئے۔
ویرونا میں جانا ویسے یادگار ہی ہوتا ہے۔ گزشتہ ہفتے جرمنی سے دوست آئے ہوئے تھے انکے ساتھ جانا ہوا اور اسی میکڈونلڈ پر سے برگر بمعہ یخ کوک کے نوش فرمایے گئے۔
دل ہی دل میں آپ کو بھی یاد کیا گیا۔
 
تیشہ

محفلین

:battingeyelashes:
:lol:

مطلب مجھے یاد کیا گیا :chatterbox: ؟ کیا کیا یاد آیا پھر ؟ :music:
کہاں کہاں گئے۔ ان یادوں کے ساتھ ساتھ ۔۔ ۔:battingeyelashes:
:headphone:
 
مغزل

محفلین
:lol:
نہیں آپ شوق سے اُدھار دیں ۔۔ میں نے تو مذا ق کیا ہے ۔ کوئی بھلکڑ نہیں ہیں ۔۔
آپ نے مجھے باجو لکھا بولا ۔۔ مجھے بہت اچھا لگا ہے مغل بھائی :happy: یہ پہلی بار میں آپ سے خوش ہوئی ہوں :happy:
بہت شکریہ :battingeyelashes:
ا وہ۔۔ سوری ۔ میں یہاں نہ آسکا۔۔ ( بلکہ نیٹ پر ہی نہیں آرہا تھا)
لیجے آگیا میں۔۔ جب ہمیں اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے ۔۔ مان لینے میں کیا برائی ہے ۔
میں ایک بار پھر اظہار ِ شرمندگی کرتا ہوں۔ آپ کی خوشی کو مالک و مولیٰ سلامت رکھے۔
انشا اللہ آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔ والسلام

لو :worried: مغل بھائی سے پہلی بار میں خوش ہوئی ہوں اور وہ پلٹ کر آئے ہی نہیں :battingeyelashes:
ا
zzzbbbbnnnn.gif
وہ وہ وہ ۔ کیا ہے کہ میں نے یہ لڑی دیکھی ہیں نہیں تھی۔۔ سوری۔
مغل بھائی مانگو کیا مانگتے ہو :tongue:
ٹھہرو ۔۔ باجو سے اجاز ت تو لے لوں۔۔۔ ( ویسے مکر نہ جانا فیر۔۔)
ہاں بھئی مانگو جو مانگنا ہے :battingeyelashes: خرم آجکل بہت سخی ہوا ہے
جو مانگو ملے گا ۔۔۔۔۔۔خرم سے ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ :battingeyelashes:
باجو ۔۔ آپ اجازت دیں تو ۔۔ خرم کی منگنی پر ملنے والی گھڑی مانگ لو ں۔۔۔ ہاہہاہا :grin:
 
تیشہ

محفلین
ا وہ۔۔ سوری ۔ میں یہاں نہ آسکا۔۔ ( بلکہ نیٹ پر ہی نہیں آرہا تھا)
لیجے آگیا میں۔۔ جب ہمیں اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے ۔۔ مان لینے میں کیا برائی ہے ۔
میں ایک بار پھر اظہار ِ شرمندگی کرتا ہوں۔ آپ کی خوشی کو مالک و مولیٰ سلامت رکھے۔
انشا اللہ آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔ والسلام

وہ وہ وہ ۔ کیا ہے کہ میں نے یہ لڑی دیکھی ہیں نہیں تھی۔۔ سوری۔

ٹھہرو ۔۔ باجو سے اجاز ت تو لے لوں۔۔۔ ( ویسے مکر نہ جانا فیر۔۔)

باجو ۔۔ آپ اجازت دیں تو ۔۔ خرم کی منگنی پر ملنے والی گھڑی مانگ لو ں۔۔۔ ہاہہاہا :grin:

میری طرف سے اجازت ہے جو دل چاہے مانگ سکتے ہیں خرم سے ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
اسپیرڈر کہاں ہیں ؟ آج آپکی سالگر ہ ہے ۔ ۔

Bondezirojn al vi okaze de via naskiĝtago!

:lol:
کاپی پیسٹ سے گزارہ چلا لیں :party:
یقینا کچھ اچھا ہی لکھا ہوگا :lol::lol:
 
مغزل

محفلین
غائب نہیں ہوں ،ہماری چھٹُیاں چل رہی ہیں تو ذرا اِدھر اُدھر ہوجاتی ہوں ۔۔
کہئیے کیا بات ہے ۔ :confused:
بات تو کوئی نہیں ، بس یہی بتانا تھا کہ ، میں حاضر ہوگیا ہوں اس لڑی میں۔۔۔ہی ہی ہی
میری طرف سے اجازت ہے جو دل چاہے مانگ سکتے ہیں خرم سے ۔ :battingeyelashes:
ہررااا۔۔۔
لو بھئی ۔۔ خرم ۔ تم تو گئے کام سے ۔
لاؤ ۔ گھڑی مجھے دے دو۔ہاہاہا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
میں نے تو آپ کا کہا تھا خیر کوئی بات نہیں مجھ سے ہی مانگ لو جناب میں آپ سے مانگ لوں گا اس طرح کام ہو جائے گا کیسا
خرم بیچارے کو تو اپنی پڑی ہے کہ کب موقع ملے اور پاکستان جائے۔

خرم پاکستان سے آئے کتنا عرصہ گزر گیا؟
جی 9 ماہ 7 دن 7 گھنٹے 6 منٹ اور 15،16 ،17 ،18 سکینٹ:grin:

خرم کا تو علم نہیں میں ہوسکتا ہے اگلے ہفتے پاکستان جاؤں کوئی ہفتے دس دنوں کےلئے، والد صاحب کی طبعیت مخدوش ہے، اگر ڈاکٹر آپریشن تجویز کیا تو پھر جانا ہی پڑے گا۔
آپ احباب بھی انکی صحت یابی کےلئے دعا کیجئے گا۔ جزاک اللہ

اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا افتخار بھائی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لو :worried: مغل بھائی سے پہلی بار میں خوش ہوئی ہوں اور وہ پلٹ کر آئے ہی نہیں :battingeyelashes:

zzzbbbbnnnn.gif
انھیں پتہ چل گیا ہو گا یہ لینے کے دینے پڑ جائیں گے:grin:
جہلم اس لئے نہیں کہ ہم ادھر اس دریا کے مالک ہیں
آپ اکیلے مالک نہیں ہیں جناب ہمارا بھی حصہ ہے

اپر جہلم اور لوئر جہلم نہروں کے متعلق کیا خیال ہے وہ بھی آپ ہی کی ملکیت ہوں گی؟

شمشاد بھائی یہ آپ ہر بار جہلم کا زکر کہاں سے لے آتےہیں :rolleyes:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ا وہ۔۔ سوری ۔ میں یہاں نہ آسکا۔۔ ( بلکہ نیٹ پر ہی نہیں آرہا تھا)
لیجے آگیا میں۔۔ جب ہمیں اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے ۔۔ مان لینے میں کیا برائی ہے ۔
میں ایک بار پھر اظہار ِ شرمندگی کرتا ہوں۔ آپ کی خوشی کو مالک و مولیٰ سلامت رکھے۔
انشا اللہ آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔ والسلام

وہ وہ وہ ۔ کیا ہے کہ میں نے یہ لڑی دیکھی ہیں نہیں تھی۔۔ سوری۔

ٹھہرو ۔۔ باجو سے اجاز ت تو لے لوں۔۔۔ ( ویسے مکر نہ جانا فیر۔۔)

باجو ۔۔ آپ اجازت دیں تو ۔۔ خرم کی منگنی پر ملنے والی گھڑی مانگ لو ں۔۔۔ ہاہہاہا :grin:
میں مکرنے والا نہیں آپ بے خوف ہو کر مانگے
اور ہاں مگنی والی گھڑی کی بات خوب ہے
ویسے اگر آپ کو پتہ چلے کے میری منگنی کتنی جلدی اور کیسے ہوئی تھی تو آپ پرشان ہی ہوجائیں کہ اتنی جلدی بھی مراد پوری ہو جاتی ہے:grin:
گھڑی تو کیا ہمیں تو کپڑوں کا ایک جوڑا بھی نہیں ملا:grin: ہمارے ہاں منگنی اس طرح نہیں ہوتی جس طرح آپ سوچ رہے ہیں
میری طرف سے اجازت ہے جو دل چاہے مانگ سکتے ہیں خرم سے ۔ :battingeyelashes:

جی جی آپ نے کون سا دینا ہے دینا تو خرم نے ہی ہے اور ویسے یہ خرم آج کل ہے کہاں :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بات تو کوئی نہیں ، بس یہی بتانا تھا کہ ، میں حاضر ہوگیا ہوں اس لڑی میں۔۔۔ہی ہی ہی

ہررااا۔۔۔
لو بھئی ۔۔ خرم ۔ تم تو گئے کام سے ۔
لاؤ ۔ گھڑی مجھے دے دو۔ہاہاہا

کون سی گھڑی:( کیسی گھڑی :( ہوتی کیسی ہے گھڑی:(
 
مغزل

محفلین
کون سی گھڑی:( کیسی گھڑی :( ہوتی کیسی ہے گھڑی:(
یار گول سی ہوتی ہے اس میں تین سوئیاں (‌سویاں نہیں‌سمجھ لینا) ہوتی ہیں جو گھومتی پھرتی ہیں، بعض لطیفوں کے تحت اس میں ایک ڈرائیور بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ اب بھی سمجھ نہ پڑی تو تصویر لگا دوں‌ ؟؟؟
میں مکرنے والا نہیں آپ بے خوف ہو کر مانگے اور ہاں مگنی والی گھڑی کی بات خوب ہے
ویسے اگر آپ کو پتہ چلے کے میری منگنی کتنی جلدی اور کیسے ہوئی تھی تو آپ پرشان ہی ہوجائیں کہ اتنی جلدی بھی مراد پوری ہو جاتی ہے:grin:
گھڑی تو کیا ہمیں تو کپڑوں کا ایک جوڑا بھی نہیں ملا:grin: ہمارے ہاں منگنی اس طرح نہیں ہوتی جس طرح آپ سوچ رہے ہیں
ہمم۔۔ ارے شہزادے ، ٹھٹھول کر رہا ہوں ، میرے مزاج میں چھوٹوں سے کچھ لینا تو دور کی بات بڑوں سے کچھ لینا مطلقاً حرام ہے ،
 
Top