بلا تبصرہ

شمشاد بھائی کیوں آپکے ساتھ کیا ہوا تھا؟ اور م م مغل صاحب آپ کو کونسی فیس کی رقم منہا کرکے کیا بھجوانا تھا، میرے تو کچھ ذہن میں نہیں۔
 
مغزل

محفلین
لو جی ۔ بھول گئے ، شمشاد بھائی کے تو چلیں رہنے دیں میرے تو واپس کیجے ۔ ہاہاہہا
اب باجو بھی آگئی ہیں۔ اب کہاں جائیں گے آپ ۔ ہاہاہہا۔
 
مغزل

محفلین
لیجیے ، آپ بھی مکتوب گزیدہ نکلے ،
ویسے میں نے تو ایسی میلز اسپام میں ڈال دی ہیں ۔
 
ساجد

محفلین
کوئی 5 سال پہلے ایک روسی ’حسینہ‘ نے میرے ساتھ شادی کے سلسلے میں رابطہ قائم کیا یہ کہتے ہوئے کہ اُس کا باپ چیچنیا کی جنگ میں مارا گیا اور وہ اُس کمان دار کی اکلوتی بیٹی ہے ۔ ساتھ میں اس نے ہر میل کے ساتھ ایک عدد ’فوٹو‘ بھی بھیجنا شروع کر دیا اور کئی لاکھ ڈالرز کی اس مالکہ کو اپنا پیسہ سنبھالنے کے لئیے ایک ’ساتھی‘ کی ضرورت تھی جو کہ مجھ سے اچھا اس کو کہیں مل ہی نہیں سکا تھا۔ تین ماہ کی خط و کتابت کے دوران میں نے ہی اس کو دو دیگر میل اکاؤنٹ بنا کر مختلف ناموں سے رابطہ کیا تو وہاں بھی اس کی کہانی یہی تھی کہ "میں صرف تمہاری ہوں"اور وہی فوٹو وہاں بھی بھیجے گئے۔
آخر میں اس نے مجھے فون نمبر دیا اور مزے کی بات یہ کہ اس فون پہ کسی نے مجھ سے بات بھی کی۔ جب اس نے آخر کار مجھ سے 1200 امریکی ڈالر کی فرمائش کی کہ تمہارے پاس آنے کے لئیے زاد راہ درکار ہے تو میں نے اپنی دیگر آئی ڈیز پر وصول ہونے والے اس کے خطوط اپنے میل میں فارورڈ کئیے تو اس کی سٹی گم ہو گئی۔ اور کچھ دن بعد میرا وہ ای میل اکاؤنٹ بھی "ہائی جیک" ہو گیا کہ جو اس ’حسینہ‘ کا پیام بر تھا۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
مجھ سے بھی انہوں نے قانونی کاروائی کے لیے کوئی 800 ڈالر مانگے تھے، جس پر میں نے لکھا تھا کہ 800 کی بجائے آپ 1600 ڈالر منہا کر کے باقی کی رقم مجھے بھجوا دیں، بس اس کے بعد سے میں جواب کے انتظار میں ہی ہوں۔
 
بوچھی جی آپ کا بھلا کون سا ادھار میں نے دینا ہے؟

جی ہاں اس طرح کی میلز کا سلسلہ بہت قدیم ہے اور 2000 سے ہی انکی وصولی شروع ہوگئی تھی، البتہ اس طرح کے پاکستانی موضوع کا ملنا ذرا الگ سی بات ہے۔
 
تیشہ

محفلین
لو جی ۔ بھول گئے ، شمشاد بھائی کے تو چلیں رہنے دیں میرے تو واپس کیجے ۔ ہاہاہہا
اب باجو بھی آگئی ہیں۔ اب کہاں جائیں گے آپ ۔ ہاہاہہا۔

:lol:
یہ بھول ہی جاتے ہیں ، جب میں اٹلی گئی تو مجھے ہوٹل تک پہنچانے کا راستہ بھول بیٹھے اور ایک ہی بریج کے اردگرد دس چکر لگائے ۔۔۔تب کہیں جاکر یاد آیا راستہ :lol:
chips.gif
 
تیشہ

محفلین
ل و ل۔ باجو میں نے جتنا بھی لکھا ہے اس پر بھی ڈاکٹر بھائی کے ناراض ہونے کا ڈر ہے حالانکہ میں نے مذاقاً ہی لکھا تھا۔ اس لئے مزید کچھ نہیں لکھوں گا

نہیں ہوتے چھوٹے بھا :battingeyelashes: ۔ ۔
ہم کونسا سچ مچ کچھ لکھ رہے ہیں جسٹ کسوٹی :grin:
 
مغزل

محفلین
:lol:
یہ بھول ہی جاتے ہیں ، جب میں اٹلی گئی تو مجھے ہوٹل تک پہنچانے کا راستہ بھول بیٹھے اور ایک ہی بریج کے اردگرد دس چکر لگائے ۔۔۔تب کہیں جاکر یاد آیا راستہ :lol:
chips.gif

ارے ۔۔ باجو۔۔ :biggrin:
یہ تو اچھا ہوا آپ نے بتا دیا، کہ افتخار صاحب اتنے بھلکڑ ہیں،
میں تو باز آیا آئندہ ادھار دینے سے ۔:hurryup:
 
تیشہ

محفلین
ارے ۔۔ باجو۔۔ :biggrin:
یہ تو اچھا ہوا آپ نے بتا دیا، کہ افتخار صاحب اتنے بھلکڑ ہیں،
میں تو باز آیا آئندہ ادھار دینے سے ۔:hurryup:

:lol:
نہیں آپ شوق سے اُدھار دیں ۔۔ میں نے تو مذا ق کیا ہے ۔ کوئی بھلکڑ نہیں ہیں ۔۔

آپ نے مجھے باجو لکھا بولا ۔۔ مجھے بہت اچھا لگا ہے مغل بھائی :happy: یہ پہلی بار میں آپ سے خوش ہوئی ہوں :happy:

بہت شکریہ :battingeyelashes:
 
ارے نہیں اتنا بھی بھلکڑ نہیں ہوں، بس کبھی کبھی ایک ہی طرح کے راستے چکرا دیتے ہیں، اس دن بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
 
خرم شہزاد خرم

مغل بھائی مانگو کیا مانگتے ہو :tongue:
 
تیشہ

محفلین
ارے نہیں اتنا بھی بھلکڑ نہیں ہوں، بس کبھی کبھی ایک ہی طرح کے راستے چکرا دیتے ہیں، اس دن بھی ایسا ہی ہوا تھا۔

جانتی ہوں ۔۔۔:battingeyelashes: اسدن بھی آپ چکرائے ہوئے تھے ۔ :battingeyelashes:
ورنہ بھلکڑ نہیں ہیں :happy:
مذاق کرتی ہوں اسلئے میری کسی بھی بات کو لے کر سئیریس نا ہوجایا کریں ۔۔ جانتے تو ہیں میری اس مذاق عادت کو ۔ ۔

ویسے
02wishper.gif

روز کے کتنے بادام کھاتے ہیں ؟ :battingeyelashes:
:notworthy:
 
شمشاد

لائبریرین
خرم بیچارے کو تو اپنی پڑی ہے کہ کب موقع ملے اور پاکستان جائے۔

خرم پاکستان سے آئے کتنا عرصہ گزر گیا؟
 
خرم کا تو علم نہیں میں ہوسکتا ہے اگلے ہفتے پاکستان جاؤں کوئی ہفتے دس دنوں کےلئے، والد صاحب کی طبعیت مخدوش ہے، اگر ڈاکٹر آپریشن تجویز کیا تو پھر جانا ہی پڑے گا۔
آپ احباب بھی انکی صحت یابی کےلئے دعا کیجئے گا۔ جزاک اللہ
 
Top