بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif



کھچڑی کیا بننی ہے :p چھوٹے بھیا نے آج قیمہ مٹر بنایا ہے ۔

آپ نے آج کیا مطلب بھابھی نے آج کیا بنایا تھا ۔ ؟
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بے فکر رہیں باجو۔ میں‌ نے کہا نا کہ آپی آپ کے انٹرویو کو چھوڑ دیں گی :D




شکریہ چھوٹے بھیا ۔
tea.gif

یہ لیں چائے ۔ :p آپ ادھر مجھے بنا بنا کر دیتے رہے ہیں میں نے سوچا اک کپ میں بھی بنا کر دے دوں کیا یاد رکھے گے ۔ :p
ٹی بیگ ختم ہورہے تھے آپکے ۔؟ تو لے کر آئے ہیں کہ دوسرے والے سے گزارہ کر رہے ہیں ۔؟ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
ل و ل، باجو مزید بھی آ گئے ہیں اور ویسے فلیورڈ اور گرین ٹی والے بھی چل رہے ہیں ابھی

اس گرما گرم چائے کا شکریہ :p
 

تفسیر

محفلین
باجو
آپ دانشکدہ آئیں ۔میں نے آپ کا انٹریو لینا ہے ۔ لیکن ہم اس کو پرنٹ نہیں کریں گے ، صرف چھوٹے بھیا اور میں پڑھوں گا۔
:p :D :lol: :idea:
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
باجو
آپ دانشکدہ آئیں ۔میں نے آپ کا انٹریو لینا ہے ۔ لیکن ہم اس کو پرنٹ نہیں کریں گے ، صرف چھوٹے بھیا اور میں پڑھوں گا۔
:p :D :lol: :idea:



zczcz.gif

آئے ہائے اُدھر بھی انٹرویو ۔
zczcz.gif
zczcz.gif

بڑے بھیا رحم کریں مجھ پر میں پہلے ہی جان بچاتی پھر رہی ہوں اور آپ کیسے بھائی ہیں ؟ بجائے مجھے بچانے کے انٹرویو لے رہے ہیں
zczcz.gif

چھوٹے بھیا ، آل ریڈی مجھے دیکھ بھی چکے ہیں اور جان بھی چکے ہیں ایسا کریں انہی سے میرے بارے میں پوچھ لیں ۔ :p
انٹرویو نہ لیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے ایک دفعہ کسی کو انٹرویو دیا تھا، بھلا کس فورم میں چھپا تھا، بی ایس بی تو نہیں تھا؟ ذرا بتائیے تو سہی۔
 

تیشہ

محفلین
پہچان ‘ پر دیا تھا جو ابھی بھی موجود ہے ۔ مگر تب میں نے رومن انگلش میں لکھا تھا بعد میں سعد نے اسے اردو میں کر لیا ،

مگر اب میں بڑی بےزار ہوں ان انٹرویوز سے ۔ :x جان جاتی ہے لکھتے ہوئے ۔ ٹھیک ہے اگر کسی نے جاننا ہی ہو تو کئی ذریعے ہیں اک دوسرے کو جان پہچان کے ۔ فون ۔ ای میل ۔ م س ن ۔ اور اچھا نہیں بجائے انٹرویو بندہ بندی جاکر خود مل لیں :lol: زیادہ بہتر ہے ملنے سے ہی اک دوسرے کے بارے میں زیادہ اور اچھے سے جانا جاسکتا ہے ۔ ورنہ میری نظر میں یہ سب بکواس ہے ہیں کواکب کچھ ۔ ۔ ۔ نظر آتے ہیں کچھ ،

سو ، کیا فائدہ بندہ جو دل ہے جھوٹ ُ گھڑ گھڑ بولتا بھی رہے تو کسی کو کیا پتا یہ جھوٹ بول رہا رہی کہ سچ ۔
تو کیونکر اپنے ہاتھ تھکائے جائے ۔ :lol:
 

تفسیر

محفلین
ننھی مننی
میں آپ نے بلکل متفق ہوں۔
فون، ایم ایس این ای میل پر کسی کی مکمل شخصیت کا نہیں پتہ چل سکتا۔تو پھر ایل۔اے کب آرہی ہیں؟
پلان یہ ہے کہ آپ آئیں۔ تو بھر یہاں موتی چور کے لڈو کھانےکو ملیں گے۔ :D
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ننھی مننی
میں آپ نے بلکل متفق ہوں۔
فون، ایم ایس این ای میل پر کسی کی مکمل شخصیت کا نہیں پتہ چل سکتا۔تو پھر ایل۔اے کب آرہی ہیں؟
پلان یہ ہے کہ آپ آئیں۔ تو بھر یہاں موتی چور کے لڈو کھانےکو ملیں گے۔ :D




:lol: بڑے بھیا میری شخصیت کو جانکر کیا کرنا :lol: ابھی زکریا بھی یہی کہہ رہے امریکہ کب آرہی ہوں؟ :lol:
zzzbbbbnnnn.gif

جی آپ نے صیح کہا ای میل ، فون پر بھی ٹھیک سے جانا پہچانا نہیں جاتا مگر بڑے بھیا بات کرنے سے تھوڑا بہت تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے نا کہ کون کیسا کیسی ہے ؟ ٹھیک ہے سب معلوم نہیں ہوتا مگر کچھ آواز سے اور بات چیت سے کچھ تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے ۔ اور میں اکثر فون پر بھی جھوٹوں کو پہچان ہی لیتی ہوں ۔
zzzbbbbnnnn.gif
خیر جو غلط ہوتے ہیں جھوٹے ہوتے ہیں کہیں نہ کہیں ان کو پہچان لیا ہی جاتا ہے ۔ :p
مگر شخصیت کا جائزہ ملاقات سے بھی ہوجاتا ہے ۔ جب ملا جاتا ہے بندہ بندی آمنےسامنے ہوتے ہیں بہت سی باتوں کاپتا چلتا ہے کہ اچھا تو یہ ملنے پر کچھ یوں ہے ورنہ زہن میں کچھ اور اندازے ہوتے ہیں ۔
ان انٹرویو کا فائدہ ؟ :? جس میں سوائے جھوٹ کچھ نہیں لکھا جاتا ۔
Dancing_Doll.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ان انٹرویو کا فائدہ ؟ :? جس میں سوائے جھوٹ کچھ نہیں لکھا جاتا ۔
Dancing_Doll.gif

تو آپ کیا سمجھتی ہیں کہ یہ جو امن اتنے ڈھیر سارے انٹرویو کر رہی ہے تو کیا وہ سب جھوٹ ہے؟

اچھا آپ یہ بتائیں آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟ اور آپ کا کون سا نمبر ہے؟
 

تیشہ

محفلین
میں نے یہ کب کہا سب لکھا ہوا جھوٹ ہے :lol: مگر اکثر لوگ اپنے بارے میں بڑھا چڑھا کر لکھتے اور بتاتے ہیں جو کہ بلکل سفید جھوٹ ہوتا ہوگا کسی کو کیا معلوم ۔ :?




( چھے سس اور چھے سس کا آنکھوں کا تارہ ہمارا ایک بھائی ۔ ) نمبر فور ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو آپ کا نمبر 4 ہے۔

تو آپ کے بھائی آپ سے بڑے ہیں کہ چھوٹے؟ اور وہ کہاں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ بھی ایک رسم کہہ لیں یا کچھ اور کہ بیٹے کی بجائے ہر دفعہ بیٹی پیدا ہو تو چوتھی بیٹی کا نام بشریٰ تجویز کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کے بعد بیٹا پیدا ہو گا۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہاں یہ بھی ایک رسم کہہ لیں یا کچھ اور کہ بیٹے کی بجائے ہر دفعہ بیٹی پیدا ہو تو چوتھی بیٹی کا نام بشریٰ تجویز کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کے بعد بیٹا پیدا ہو گا۔




جناب ایسا کچھ نہیں ۔ :p لوگ تو اپنے سے رسمیں بنا لیتے ہیں ۔ مگر میں یقین نہیں کرتی ان رسموں پر ۔ :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top