بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
DSCF0574.jpg




یہ دیکھو ابھی کی اک اور تازہ تصویر ، چھوٹے پھیا کچن میں ۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو، بڑا افسوس ہوا۔ کہ آپ کو بھی کرنا پڑا۔ :p :D



نہیں مجھے تو چھوٹے بھیا نے کچھ کرنے ہی نہیں دیا ۔ چائے تک تو بناکر دیتے رہے ہیں قسم سے ۔ 8) یہ تو میں ایویں ہی کھڑی ہوکر اپنا نام لگا رہی تھی حالنکہ کام میں نے کچھ نہیں کیا ۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ننھی منی ۔ بھیا کو بتائے بغیر فِن لینڈ چلی گئیں ۔ میں نے اتنی دفعہ بلایا کہ فَن لینڈ بھی آئیں۔ اب آپ فَن لینڈ آجائیں ۔ :D




بڑے بھیا مجھے فنَ لینڈ آتے ہوئے ڈر لگتا ہے نا :( :oops: کیا پتا فنَ لینڈ سے میری واپسی بھی ہو کہ نا :lol: ،
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ننھی منی ۔ بھیا کو بتائے بغیر فِن لینڈ چلی گئیں ۔ میں نے اتنی دفعہ بلایا کہ فَن لینڈ بھی آئیں۔ اب آپ فَن لینڈ آجائیں ۔ :D




بڑے بھا با مزہ آرہا ہے سچی ے ۔ اسوٹ مں چوے ھا ے گھر ہوں

باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock:

لنچ ٹائم پر قیصرانی آپ کو “ چوے گھر “ کیوں لے گئے ہیں کیا وہاں کھانے کو اور کچھ نہیں ملتا؟؟؟
:shock:



:lol: :lol: چوہے گھر کب لے گئے اپنے ہی گھر لے گئے تھے ۔ :p :lol: یہ تو انکے کمپیوٹر کی زبان کچھ عجیب سی تھی ۔ تبھی تو چھوٹے ‘ کو چوہے لکھا نظر آرہا ۔ ورنہ میں تو ٹھیک ہی لکھ رہی تھی ۔
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ننھی منی ۔ بھیا کو بتائے بغیر فِن لینڈ چلی گئیں ۔ میں نے اتنی دفعہ بلایا کہ فَن لینڈ بھی آئیں۔ اب آپ فَن لینڈ آجائیں ۔ :D




بڑے بھا با مزہ آرہا ہے سچی ے ۔ اسوٹ مں چوے ھا ے گھر ہوں

اب دیکھیں آپ کو۔۔۔۔ کتنی سردی لگ گئ ۔۔۔۔ زبان تک ہکلا رہی ہے ۔
چھوٹے بھیا :x ۔۔۔ جلدی سے ہیٹر چلائیں ۔:p
اور یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں ۔ گھر ، چوہا وغیرہ ۔۔۔۔ کیا گھر میں چوہے ہیں۔ :shock:
چھوٹے بھیا ۔۔۔جلدی سے چوہوں کو پکڑ نے کا پنجرہ لگائیں۔۔۔۔ ننھی منی چوہوں سے بہت ڈرتی ہیں۔ :twisted:


:lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو ابھی کچن میں تو نہیں ہوں کہ کھانا کل بنائیں گے۔ البتہ برتن کافی بکھرے پڑے ہیں، سوچا جا رہا ہے کہ کون کیا کرے اب :lol:
 

تیشہ

محفلین
:lol: دیکھ لیں اب اگر نا ٹلا نہ تو میں :cry:
مجھے بچائیں ۔ ۔ بس بچائیں ۔ ۔


:p امن ادھر آئیے یہ پوسٹ پڑھئیے ۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top