بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اچھا تو آپ کا نمبر 4 ہے۔

تو آپ کے بھائی آپ سے بڑے ہیں کہ چھوٹے؟ اور وہ کہاں ہوتے ہیں؟

اپ بہانے بہانے سے سوال پوچھکر انٹرویو کی تیاری میں دکھ ِ رہے ہیں مجھے ۔ :lol: :p

بھائی بڑا ۔ ۔ ، پنڈی ،
بس ،
 
شمشاد

لائبریرین
تو اب تک کی بات چیت کا نتیجہ یہ نکلا کہ :

آپ کا نام شازیہ ہے
صغراں بی بی رکھنا چاہتے تھے
محلے والے کبراں بی بی رکھنے پر مصر تھے
عرف باجو ہے
شناخت بوچھی ہے
چھ بہنیں ہیں
ایک بھائی ہے
جو پنڈی میں رہتا ہے
یہ ‘ بس ‘ کی سمجھ نہیں آئی۔
کیا بس چلاتا ہے یا بسوں کے اڈے کے قریب رہتا ہے۔
آپ کا نمبر چوتھا ہے۔

اب یہ بتائیں کہ :

پیا دیس کب سدھاری تھیں؟
بچے کتنے ہیں؟
ساس سے کتنا پیار ہے؟
کبھی ساس بہو کا جھگڑا ہوا؟

یہ ویسے ہی گپ شپ ہے، اسے انٹرویو بالکل نہ سمجھیں۔
 
تیشہ

محفلین
اب یہ بتائیں کہ :

پیا دیس کب سدھاری تھیں؟
بچے کتنے ہیں؟
ساس سے کتنا پیار ہے؟
کبھی ساس بہو کا جھگڑا ہوا؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب غیر ضروری سوالات ہیں لہذا انکو نکال باہر کریں
Dancing_Doll.gif

آپکو اب جان کر کیا کرنا ؟ پیا دیس کب سدھاری ؟
جب سدھاری تھی تب پوچھتے تو بتا بھی دیتی اور ویسے بھی کونسا آپ نے بارات میں شامل ہونے آنا ۔ :p
تیسرا سوال اس سے بھی کہیں زیادہ غیرضروی اسکو بھی نکال باہر کریں ۔
ابھی سوکر اٹھی ہوں ساس کا ذکر کرکے موڈ غارت کرتے ہیں ؟ :?
دوسرا سوال بھی غیر ضروری ۔ کہ بچوں کا آپکو پتا ہی ہے ۔

chusni.gif

:chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو جی یہاں تو سارے ہی سوالوں پر سنسر والوں نے قینچی پھیر دی، کسی ایک بھی سوال کو درخورِ اعتناء نہیں سمجھا۔

اچھا چلیں یہ بتا دیں کہ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

کہاں تک حاصل کی؟

آگے کیوں نہیں پڑھا؟

اب اس میں تو سنسر ہونے والا کوئی سوال نہیں ہے۔
 
کوئی ڈھنگ کا سوال ہوتا تو جواب دیتی نا صبح صبح سسرالیوں کا پوچھ رہے تھے سنسر تو ہونے ہی تھے ۔ :roll:
 
تیشہ

محفلین
اچھا چلیں یہ بتا دیں کہ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

کہاں تک حاصل کی؟

آگے کیوں نہیں پڑھا؟

اب اس میں تو سنسر ہونے والا کوئی سوال نہیں ہے۔

_________________

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
zczcz.gif
zczcz.gif
zczcz.gif

مجھے کسی نے پڑھایا ہی نہیں ۔ ان پڑھی ہی رہ گئی میں بچاری ۔
zczcz.gif

اگر آپ میری تعلیم کا خرچہ اٹھانے کو تیار ہوجائے تو میں تعلیم حاصل کر سکتی ہوں ۔
اور آپکو ثواب ہوگا :p
 
شمشاد

لائبریرین
ان پڑھ :(
او ہو یہ تو اچھا نہیں ہوا۔

اچھا اب اگر پڑھنا پڑے تو پہلی کلاس سے پڑھنا پڑھے گا یا کے جی سے؟

کیا وہاں بھی تعلم بالغاں کے سکول ہیں جہاں آپ کو داخلہ مل سکتا ہے؟

آپ محفل کے سکول میں داخلہ کیوں نہیں لیتیں؟ وہاں بڑی اچھی اچھی مسیں پڑھاتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ لو جی یہاں تو سارے ہی سوالوں پر سنسر والوں نے قینچی پھیر دی، کسی ایک بھی سوال کو درخورِ اعتناء نہیں سمجھا۔

اچھا چلیں یہ بتا دیں کہ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

کہاں تک حاصل کی؟

آگے کیوں نہیں پڑھا؟

اب اس میں تو سنسر ہونے والا کوئی سوال نہیں ہے۔

کوئی ڈھنگ کا سوال ہوتا تو جواب دیتی نا صبح صبح سسرالیوں کا پوچھ رہے تھے سنسر تو ہونے ہی تھے ۔ :roll:

میں نے تو صبح صبح نہیں پوچھا تھا، آپ نے پڑھا صبح میں۔

چلیں ایسا کریں کہ ان کا جواب شام میں یا رات میں دے دیجیئے گا جب سب سو رہے ہوں تاکہ کوئی پڑھ نہ سکے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
کوشیش کروں گی کہ پہلی جماعت سے شروع کروں ۔ :p تاکے کچھ پڑھ سیکھ تو لوں نا ۔

پہلی جماعت سے؟ پھر لنچ میں کیا لایا کریں گی اپنے ساتھ؟
فیڈر میں دودھ اور ساتھ میں آلو کے چیپس وغیرہ یا ڈبل روٹی؟

مجھے لگتا ہے کہ فرزانہ صاحبہ سے مشورہ کرنا پڑے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں فیڈر کے تو ایک گھنٹے بعد ہی پھر بھوک لگ جایا کرئے گی۔ اس لیے ساتھ میں کچھ کھانے کو بھی لانا ہو گا۔
 
جیہ

لائبریرین
محفل کے ایک معزز رکن جن کی نامعلوم وجوہات کے بنا پر نادانی کے عہدے پر تنزلی کی گئی تھی۔ اب بفضل خدا دوبارہ
:
راہبر​
بن چکے ہیں

مبارک ہو راہبر من lol:
 
فہیم

لائبریرین
جیہ نے کہا:
محفل کے ایک معزز رکن جن کی نامعلوم وجوہات کے بنا پر نادانی کے عہدے پر تنزلی کی گئی تھی۔ اب بفضل خدا دوبارہ
:
راہبر​
بن چکے ہیں

مبارک ہو راہبر من lol:

اب اسے کیا کہوں؟

بچپنا !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top