سیما علی
لائبریرین
کیونکہ ہم اُلٹی گنگا میں مصروف ہوجاتے ہیںظلم ہے کہ یہ لڑی کل رات کی وہیں کی وہیں کھڑی ہے
کیونکہ ہم اُلٹی گنگا میں مصروف ہوجاتے ہیںظلم ہے کہ یہ لڑی کل رات کی وہیں کی وہیں کھڑی ہے
گل کو دیں تھوڑا کامکچھ کام بھی ہو جاتا ہے ۔ کیا کریں ۔
میڈورا کا ہیر ڈائی ہے کیا۔۔۔لیکن وہ خضاب کے رنگوں پر تحقیق کر رہی ہے ۔
نام ان خضابیوں کےلیکن وہ خضاب کے رنگوں پر تحقیق کر رہی ہے ۔
واہلیجے
محبت مے و معشوق ترک کر آتشؔ
سفید بال ہوئے موسم خضاب آیا
ہمارا شکریہ
یہ شعر تو بر محل اور لاجواب تھا آپا ۔ہمارا شکریہ
آھا ۔ مزیدار ۔یہ لیجیے ایک اور شعر
گئی جو طفلی تو پھر عالم شباب آیا
گیا شباب تو اب موسم خضاب آیا
ٹھیک ہے لیکن مہندی بھی خضاب ہی کی شکل ہے ۔مقصد بھی وہی۔پرانے وقتوں میں خضاب سے زیادہ بالوں کو مہندی سے رنگنے کا رواج عام تھا۔