غمناک خبر ہےابھی تو آخری سانسیں ہیں، آخری ہچکی کی دیر ہے عزیزہ محفل کی
پیار دوبارہ نہ ہو گابول کفارہ کیا ہوگا
ٹھیک ہے دوبارہ نہیں ہوگاپیار دوبارہ نہ ہو گا
یہی کفارہ ہو گا
ثمرین کی چائے پینے کے بعدٹھیک ہے دوبارہ نہیں ہوگا
بعد میں ہوئے گا
جہاں بھی ہو پھر سے لوٹ آؤ، ثمرین کو چائے کا کہتے ہیں.تو اب خود ہی بنانی پڑے گی چائے، ثمرین تو غائب ہے
حیران ہوں کہ آپ کو نہیں معلوم! چائے بنانا پلانا یہ سب کام ثمرین کے تھےچائے کے ساتھ ثمرین کا ذکر کیوں آتا ہے بار بار
صد فیصد یقین ہے کہ ہوتی ہوگیشدید سردی ہوتی ہے کیا وہاں؟