ظلم نہیں کرنا چاہیے دونوں کو نہتے معصوم شہریوں پہ اور معصوم بچوں پہ ۔صلح ہو گئی ہند و پاک میں، اس پر جتنا شکر کیا جائے، کم ہے۔ فیک نیوز کا انبار لگا رہے تھے ورنہ سبھی، یہاں تک کہ محفل میں بھی۔
فی الحال تو مبارکباد دی جائے ایک دوسرے کو ہند و پاک میں صلح کی، ہو سکے تو مٹھائی بھی تقسیم ہو، اسی خوشی میں ۔ زندگی کے ہر شعبہ پر جنگ کے برے اثرات پڑتے ہیں، کاروبار ہو یا دوسرے معاملات۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر۔62
ظلم نہیں کرنا چاہیے دونوں کو نہتے معصوم شہریوں پہ اور معصوم بچوں پہ ۔
آپ اور ہم سبھی کے آنگن میں
شمع جلتی رہے تو بہتر ہے
برتری کے ثبوت کی خاطر
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے
اس لئے اے شریف انسانو
جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
کہیے السلام علیکم وجی بھیاقسم قسم کی باتیں چل رہیں ہیں۔
گانا بھی کوئی گا رہا ہو تو سن سکتے ہیںقسم قسم کی باتیں چل رہیں ہیں۔
محبت سے چائے پیش کر سکتے ہیں جو اپنے لئے بنائی ہےگانا بھی کوئی گا رہا ہو تو سن سکتے ہیں
ہوا تو فی الحال اتنی گرم محسوس نہیں ہوتی اگر پنکھا چلائیںوجی تو آجکل شربت و پانی ہی زیادہ پی رہے ہیں۔
توجہ فرمائیے بھی کہنا چاہیے تھا۔پیر میں اچھے جوتے پہنے
اور گرمی میں غیر ضروری نہ نکلیں