سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر۔62

صلح ہو گئی ہند و پاک میں، اس پر جتنا شکر کیا جائے، کم ہے۔ فیک نیوز کا انبار لگا رہے تھے ورنہ سبھی، یہاں تک کہ محفل میں بھی۔
ظلم نہیں کرنا چاہیے دونوں کو نہتے معصوم شہریوں پہ اور معصوم بچوں پہ ۔
آپ اور ہم سبھی کے آنگن میں
شمع جلتی رہے تو بہتر ہے

برتری کے ثبوت کی خاطر
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے

اس لئے اے شریف انسانو
جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
 

سیما علی

لائبریرین
عید دیکھتی ہے نہ جمعہ جنگ ۔ہر دور میں
فرعون اور ابرہہ ۔۔۔۔ ہٹلر اور مسو لینی۔۔۔۔ ڈائر اور ملازو وچ۔۔۔۔ یزیداور نمرود،آنگ سان سیوکائی اور مودی۔۔۔
غرض ہر دو رمیں خدا کے باغی شیطان سے بڑھ کرشیطان کے پیروکار چیلے ظلم و بربریت کی داستانیں لکھتے چلے آرہے ہیں
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر۔62


ظلم نہیں کرنا چاہیے دونوں کو نہتے معصوم شہریوں پہ اور معصوم بچوں پہ ۔
آپ اور ہم سبھی کے آنگن میں
شمع جلتی رہے تو بہتر ہے

برتری کے ثبوت کی خاطر
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے

اس لئے اے شریف انسانو
جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
فی الحال تو مبارکباد دی جائے ایک دوسرے کو ہند و پاک میں صلح کی، ہو سکے تو مٹھائی بھی تقسیم ہو، اسی خوشی میں ۔ زندگی کے ہر شعبہ پر جنگ کے برے اثرات پڑتے ہیں، کاروبار ہو یا دوسرے معاملات۔
 

سیما علی

لائبریرین
گانا بھی کوئی گا رہا ہو تو سن سکتے ہیں
محبت سے چائے پیش کر سکتے ہیں جو اپنے لئے بنائی ہے

IMG-9297.jpg
 

الف عین

لائبریرین
یہاں ہیوسٹن کا موسم تو ایسا ہے کہ ہمہ وقت بادل ہیں، راتیں سرد ہیں، کم از کم 20،22 ڈگری۔ دن میں 27،28 ڈگری۔ یعنی دن اور رات میں زیادہ فرق نہیں
 

عظیم

محفلین
بائیک پر اب پاؤں پر تپش کا احساس ہونا شروع ہو گیا ہے، یعنی اگر چپل پہن کر کوئی بائیک چلا رہا ہے تو اس کے پیر گرمی کی شدت سے تپ رہے ہوتے ہیں، آج مجھے بھی اس بات کا احساس ہوا ہے، کچھ سڑک کی تپش بھی ہوتی ہے۔ پھر یہ ہے کہ موٹرسائیکل کا انجن بھی گرم رہتا ہے چلنے کی وجہ سے، شوز اگر پہنے جائیں تو شاید بہتر رہے۔ مگر کسی کی مجبوری بھی ہو سکتی ہے کہ چپل ہی پہن کر گھر سے نکلے
 
Top