سیما علی

لائبریرین
پر بھلائی صرف بھلائی کا بدلہ ہی کیوں؟؟
برائی کے بدلہ بھلائی سے بھی تو ہوسکتا ہے۔
ژوب سے ہم حاضر ہوگئے
اب بتائیے اگر برائی کے بدلے بھلائی کرنے کاارادہ
بھی کرلیاتو بہترین
میں نے برائی کا جواب برائی سے دینے کا ارادہ کیا مگر پھر یہ جانا کہ ایسا کرنے سے میں بھی نقصان میں رہوں گی کیونکہ انسانیت تو یہ نہیں کہتی کہ برائی کا جواب برائی سے دیا جائے. ہمیں ہمارے نبی ( صلی اللّہ علیہ وسلم) نے دی ہے.
تھوڑی دیر رک کر میں نے درختوں کو دیکھا جو اپنی خشک پتیاں گرا دیتے ہیں لیکن اپنی شاخیں اور جڑیں محفوظ رکھتے ہیں وہ صرف پتیاں بدلتے ہیں اپنی بنیاد نہیں تب میں نے سمجھا کہ طریقہ بدلنا مقصد کو نہیں بدلتا اور یہی اصل سمجھداری ہے 🙏
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر۔62

ضرورشروع کرتے ہیں دعائیں پہلے سب کے لئے دعاؤں سے!
جیتے رہیے ۔خوش رہیے !اللہ پاک چاند سی دلہن عطا فرمائے آمین


صدق دل سے ایک گزارش کرناچاہتا ہوں، مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھا کیجیے!
 
آخری تدوین:
Top