سید عاطف علی
لائبریرین
پہلی سی محبت بھی افسانہ بن چکی ۔۔۔۔۔۔
توتا بھی غم سے نڈھال ہے ۔پھر یاد ہوگی اور ہم ہونگے
جلدی نہ کیجئے گا غم میں سوختہ ہو کےٹنڈے پکاؤں گا آج ۔غم میں ڈوبے ہوئے ۔
حال ہمارا بھی کچھ ایسا ہی ہےچائے کا ویسے ہی موڈ نہیں ۔
خیریت نہ ہوگی ہماری اگر آپکے بھیا کو پھیکا حلوا کھلایاحلوہ بھی میٹھا بہت ہوتا ہے ۔ پھیکا حلوہ کوئی کھلائے تو سوچیں بھی
خیریت نہ ہوگی ہماری اگر آپکے بھیا کو پھیکا حلوا کھلایا
ڈھنڈورا پیٹیے دل کا ۔ کہیں مل ہی جائے گا۔درد ہو دل میں تو دوا کیجے
اور جو دل ہی نہ ہو تو کیا کیجے
ڑے آپا جلد واپس آنا ۔ ہم انتظار کرے گا۔رکیے ایک ضروری کام بینک کا کرنا ہے کرکے آتے ہیں