چائے پر سب حاضر ہوں گے۔بشمول آپ کے ۔جہاں بھی چائے کا وقت ہے، ہمیں بھی مدعو کر لیا جائے۔
حال کیسا ہے جناب کا،۔۔۔چائے پر سب حاضر ہوں گے۔بشمول آپ کے ۔
دور دور سے وقت دیکھتیں ہیں اور چلی جاتیں ہیں ۔۔۔۔ثمرین کو گھڑی نظر ہی نہیں آتی کہ معلوم کر سکے کہ چائے کا وقت کب کب ہے
رو نہ رہی ہو ہماری طرح محفل کا سن کے۔آپا۔حال کیسا ہے جناب کا،۔۔۔
گل بٹیا کا پوچھ رہے ہیں ہم