الف عین

لائبریرین
ایک پیالی میرے لئے بھی، ثمرین تو سو رہی ہو گی، تو جو لا سکے، اسے آواز دے رہا ہوں۔ گُل کے حصے کی شکر بھی میری پیالی میں!
 
وجی

لائبریرین
پھر ہمیں تو لسی کے لیئے شکر چاہیئے
اور چائے بھی تو آپ نے نہیں بنانی ثمرین کو بھگانے کے بعد۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کیسے بنائیں چائےِ ۔۔ موبائل اتنی مشکل سے پکڑا جا رہا الٹے ہاتھ میں۔ ٹائپ کرنے میں مشکل ہو رہی سیدھے ہاتھ سے۔ گردن اور سر الگ پریشان درد کے ہاتھوں۔ اتنی ساری چوٹیں کھا کر ہم اپنی خود کی چائے سے محروم ہیں۔ دعا کیجئیے کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹال مٹول کیے بنا سب کے لیے چائے بنا دیا کریں گے ہفتے میں ایک بار۔
یہ الگ بات کہ پینی ہمیں ہی پڑے گی چائے ساری کی ساری۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ا

حکم دیتے ہوئے دو انگلیوں کا اشارہ ہو تو دہ کپ مل جائیں گی۔
جیسے چاہو۔
خیر سے دو انگلیوں کا اشارہ دینے کی صورت میں پانچوں انگلیاں ایک ساتھ اشارہ دینے لگتی ہیں۔ کچھ دن لگیں گے ابھی۔
چاہا تو یہ تھا کہ ویکیشن پر جانے سے پہلے تک کوئی حادثہ نہ ہو مگر ہائے رے
جھولا کون جھلائے ۔۔۔ گنگنانے کے چکر میں کیا حال کر لیااپنا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
درد کا احساس کرنے کی بجائے بھیا اور بھابی ہنسنے لگے کہ
ہماری علیشا سے بھلا مقابلہ کیوں کرنے چلی تھی جھولا جھولنے کا۔۔
 
وجی

لائبریرین
تو کیسے بنائیں چائےِ ۔۔ موبائل اتنی مشکل سے پکڑا جا رہا الٹے ہاتھ میں۔ ٹائپ کرنے میں مشکل ہو رہی سیدھے ہاتھ سے۔ گردن اور سر الگ پریشان درد کے ہاتھوں۔ اتنی ساری چوٹیں کھا کر ہم اپنی خود کی چائے سے محروم ہیں۔ دعا کیجئیے کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔
روز کوئی چوٹ لگ رہی ہے مگر مجال ہے جو پیغامات میں کوئی کمی آئی ہو۔
ویسے اب کیا ہوا آپ کو ؟؟
 
Top