گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ق سے قبر
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے
طے کرطرہا ہے جو تو، دو دن کا یہ سفر ہے
جنید جمشید کی آواز میں اکثر سنتے رہتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیسی کیسی صورتیں ، کیسے پیارے رشتے مٹی تلے دفن ہو جاتے ہیں اور ان کی یاد بھلائے نہیں بھولتی۔اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نا تو پھر ڈراموں میں ایسا کیوں دکھاتے ہیں ہیں کہ چار دن بعد تک بھی انگلیاں کسی کے چہرے پر چھپی ہوتی ہیں
 
Top