گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست خوف طاری ہو گیا تھا مجھ پر دھمکی کے نام سے ہی ۔

زبردست۔۔۔ ہم بھی شام میں انڈا پراٹھا کھائیں گے ان شاء اللہ
ژوب والی آپاااااااا۔۔۔ دیکھئے کیسا زبردست اتفاق ہے بہن بھائی کا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ش سے شوق
میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں، آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا
صبر صبر۔۔۔ ابھی بتاتے ہیں کہ اتنی بے صبری سے کس کا انتظار کر رہے ہن۔۔ علیشا کا۔۔۔آج شام تک اس نے ساتھ رہنا ہے سبز بھوتنی والے گھر میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فالودہ کی سویاں بنانے والا سانچہ لائیں گے آج سبز بھوتنی سے۔ اور پھر بنائیں گے فالودہ۔ لیکن کچھ دن بعد۔ آج کل بارش ہو رہی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قصوری میتھی کی خوشبو آلو پالک میں اچھی لگتی ہے لیکن اگر گھر میں سکھائی جائے۔ بازار والی میں اکثر کوئی کنکری نکل آتی ہے۔
 
Top