گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے کہ ابھی ڈاکٹر چیک کرے پہلے۔ صبح اسے فیملی ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے تھے۔ تو اس نے ہاسپٹل ایڈمٹ کرنے کا کہا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صور ت حال کچھ اس طرح کی ہے کہ موسم کا اس پر جلدی اثر ہوتا ہے۔ دوسرے جب سے اس نے پلے اسکول جانا شروع کیا ہے تو دوسرے بچوں کے بیمار ہونے کی وجہ سے جلدی لپیٹ میں آ جاتی ہے۔ اب بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔
 
Top