محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا بات کرتا ہے بے۔۔۔ابے یار تو تو بالکل ہی باولا ہے۔
بے تکلف دوست تو ایسے باتیں کرتے ہیں ۔ :)
مجھے طارق عزیز کی یاد آ گئی جو ابے تبے کے ذکر پر اکثر ایک شعر پڑھا کرتے تھے۔
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے
ادھر آ بے، ابے او چاک گریباں والے
 
آخری تدوین:
Top