سید عاطف علی

لائبریرین
بڑا والا سفید مگ جس پر کالے ڈاٹس ییں۔ اس کے بعد جتنی چائے بچے گی وہ آپ کی ہوئی۔
تو پھر یہ ایک مگ لے لو ۔ پھر ہماری باری آئے ۔
Handmade-White-and-Black-Polka-Dot-Ceramic-Extra-Large-17.5oz-500ml-Cappuccino-Coffee-Tea-Soup-Mug-Cup-with-Handle-Unique-Designer-Pottery-Gift-for-Tea-Lovers-Housewarming-Gift-by-Cit_6778bc95-868d-43e2-9f03-0168cc9ed8bf.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خود بھی پی لیں چائے۔۔ اگر بچ گئی ہو ۔جس کی امید کم ہی ہے۔ کہیں آپ نے بھی تو ہمارے پکوڑوں جیسا حساب تو نہیں کیا
 
Top