صابرہ امین

لائبریرین
عجیب بات ہے ہم گھروں میں چور ماسیاں برداشت نہیں کرتے پر ملک اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے کا نعرہ کیسے مقبول کروا لیا گیا ہے اور چوروں کو عوام تو عوام، عدالتیں بھی کچھ نہیں کہتیں۔ ۔
پتہ نہیں یہ ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
عجیب بات ہے ہم گھروں میں چور ماسیاں برداشت نہیں کرتے پر ملک اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے کا نعرہ کیسے مقبول کروا لیا گیا ہے اور چوروں کو عوام تو عوام، عدالتیں بھی کچھ نہیں کہتیں۔ ۔
پتہ نہیں یہ ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے۔
غریب ہماری لغت میں وہ لوگ ہیں جو ذہنی طور پر غریب ہین ۔۔یعنی غربت کا تعلق ذہنی غریب ہونے سے ہے اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم کہتے ہیں کوئی بات نہیں اگر کوئی زیادتی کررہا تو کوئی بات نہیں کم از کم ہمارے ساتھ تو نہیں کررہا ۔۔۔بس یہی سوچ ہے کھانے اور لگانے والی بھی ۔۔۔اپنے اپنے مفادات جڑے ہیں اس سوچ کے ساتھ 😢
 
Top