سیما علی

لائبریرین
لاہور میں آج آسٹریلیا کی فتح، سیریز ایک صفر سے مہمان ٹیم کے نام ہوگئی !!!! تمام امیدیں کپتان بابر اعظم سے وابستہ تھیں لیکن چائے کے وقفے کے بعد پاکستانی کپتان کے آؤٹ ہونے سے یہ امیدیں دم توڑ گئیں تھیں۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
میرے خیال میں بڑا فرق کپتان کا ہوتا ہے
جب وہ جیت کے لیئے نہیں کھیلے گا تو جیتے گا کیسے
اور ہماری ٹیم بس مخالف ٹیم کے ہارنے کا انتظار کرتی رہتی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
نظر آنے لگا تھا وجی بھیا کہ اُِنھوں نے جیت کے لئے کھیلنا ہی نہین تھا 😔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top