سیما علی

لائبریرین
تعریف سنی ہے ہنس کے گوشت کی !تجویز کیا جاتا ہے اُن لوگوں کو جنکو بھوک کم لگتی ہے یا تھکاوٹ زیادہ ہوتی ہے ویسے بھی فوائد زیادہ ہیں۔
 

عظیم

محفلین
ٹھیک میرے پاس سے لکی کبوتری بھی پکڑ کر لے گئی بلی، ایک جوڑا لکے کبوتروں کا لایا تھا بچوں کے لیے!
 

عظیم

محفلین
چاہتے ہونگے عظیم لقا کبوتر لکھنا شاید جہاں تک ہماری سمجھ میں آیا۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
جی ہاں، شاید 'لقا کبوتر' ہی لکھا جاتا ہے
جناب یہ لکی کبوتر یا کبوتری کونسی نسل ہوتی ہے ؟؟
آپ کو واقعی نہیں معلوم یا املا میں غلطی کی وجہ سے نہیں سمجھ پائے؟
 

سیما علی

لائبریرین
حوض کے پاس بہت سارے لقا کبوتر بیٹھے ہیں ۔لقا ۔کبوتر جو اکثر اپنی گردن اُونچی رکھتا ہے اور سب سے نرالا ہے دم کاغذی پنکھے ۔۔
خون دل سے ہم بھی کر لیں پنجہ مژگاں کو سرخ
لو حنا ملتا ہے شوخ مہ لقا برسات میں!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
رو رہے ہوں گے سر پر ہاتھ رکھ کر آج خوش ہونے والے !!!اپوزیشن جیت کر ہار گئی!؀
جشن طرب مناؤ گے کہرام کی طرح۔
 
Top