میں تو کہتا ہوں ایسی غلطی کرنے والا پر جرمانہ لگایا جائے اور ابتدا لاریب بہن سے کر دیں۔ اس طرح کچھ اردو محفل کی آمدنی کا سلسلہ بھی چل نکلے گا
ضرور ادا کرتی جرمانہ گر غلطی ہوتی وہ تو محترم سید عاطف علی نے بروقت درستی کر دی ورنہ سر محمد عبدالرؤوف تو لگے تھے غلطی کو اغلاط میں شامل کرنے۔نہیں لاریب اخلاص پر جرمانہ کیوں ! اس کی کیا غلطی ؟
غصہ بہت جلدی آ جاتا ہے، شاید یہ عادتوں میں شمار نہ ہو لیکن اگر میرے بس میں ہو تو اس کو بدلنے کی کوشش کرتا۔عادت بدلی جا سکتی تو آپ اپنی کون سی عادت بدلتے
فکر نہ کریں۔ آپ کو کہیں نہیں جانا پڑے گا۔ جرمانے میں صرف آپ کو ایک عدد کتاب ٹائپ کرنی پڑے گی۔ لیکن اس مرتبہ تو ویسے بھی عاطف بھائی نے آپ کی بچت کرا دیضرور ادا کرتی جرمانہ گر غلطی ہوتی وہ تو محترم سید عاطف علی نے بروقت درستی کر دی ورنہ سر محمد عبدالرؤوف تو لگے تھے غلطی کو اغلاط میں شامل کرنے۔
(میں سوچ رہی تھی اب اردو محفل کے دفتر جانا پڑے گا جرمانہ جمع کروانے)
کتاب!!!فکر نہ کریں۔ آپ کو کہیں نہیں جانا پڑے گا۔ جرمانے میں صرف آپ کو ایک عدد کتاب ٹائپ کرنی پڑے گی۔ لیکن اس مرتبہ تو ویسے بھی عاطف بھائی نے آپ کی بچت کرا دی
گویا آپ کو لائبریری کے کام کا علم ہی نہیں۔ ایسا تو نہ کہیں۔کتاب!!!
وہ کون سی؟
نیکی اور پوچھ پوچھمحب علوی سر ،دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں لائبریری میں شامل کرتے ہیں یا!!!
ہم بھی شامل ہو گئے بھیا۔۔۔۔۔واہ بھئی لاریب اخلاص بٹیا کو ہم ابھی سے خوش آمدید کہتے ہیں اور کتب خانے کے ممبران کو مبارک ہو ۔
یہ ایک بات ہم پہلے بتائے دیتے ہیں کہ وقت ملنے پہ صفحات مکمل ہوں گے دیر ہونے پہ پیشگی معذرت۔نیکی اور پوچھ پوچھ
لائبریری میں شامل کرنا کیا ہوتا ہے، فقط کوئی رضامند ہو تو اسے لکھنے کے لیے ایک دو صفحات سے بھی شروع کر سکتے ہیں اور وہ لائبریری میں شامل ہو جائے گا۔
اسی طرح اگر کوئی کتاب کے پروف میں دلچسپی رکھتا ہو تو اس کے لیے بھی دو تین صفحات سے پروف کو شروع کیا جا سکتا ہے۔