سید عاطف علی

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
وہ ایک حرف سے دوبارہ عبارت لکھ گئی تھیں۔
لاریب بہن کا تو صرف بہانہ تھا۔ دراصل اس اصول کے تحت کسی اور نرغے میں لانا تھا
ہاں ٹھیک ہے لیکن دوبارہ لکھنا غلطی میں شمار نہ ہو گا کیونکہ ساتھ ساتھ مراسلے بھی آجاتے ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
چائے پئیں آپ سب باقی باتیں چھوڑیں ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈگمگا جاتا ہے ارادہ آپ کو ناراض کرنے کا بھائی۔۔۔ اس لئے آپ کا نام لسٹ میں نہیں رکھتے ۔ آپ تو ہمارے بہت اچھے والے بھائی ہیں۔ کیا ہوا جو آج کل سید عمران محترم کے زیرِ سایہ چلے گئے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا جو ہماری بات پر آپ سب نے غور کیا ہوتا تو ہمارا مطلب یہ تھا کہ ہم روؤف بھائی کو ناراض کرنا ہی نہیں چاہتے۔
چونکہ وہ ہماری بات نہیں سمجھ پائے، اس لئے یہ رعایت تین دن کے لئے واپس لی جاتی ہے۔
91.gif
 
Top