گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شبہ تھا کہ سونا چاندے کے ساتھ چھوٹے سے گھر کا ذکر ہوگا ۔ لیکن دل کا سکون آگیا ۔ خیر یہ بھی اچھی چیز ہے ۔ :)
ضد کرتے تو صدا تو چھوٹے سے گھر ہی کی لگاتے مگر دل کا سکون اولین درجہ رکھتا ہے۔ اس لئے اسی کا ذکر کیا۔
درویش کی طرح سفر دربدر میں ہے
یہ زندگی جو روزِ ازل سے سفر میں ہے
محلوں میں جو نہیں ہے ٹوٹے کھنڈر میں ہے
جو بھی سکونِ دل ہے غریبوں کے گھر میں ہے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں ایسی غلطی کرنے والا پر جرمانہ لگایا جائے اور ابتدا لاریب بہن سے کر دیں۔ اس طرح کچھ اردو محفل کی آمدنی کا سلسلہ بھی چل نکلے گا
 
آخری تدوین:
Top