سید عاطف علی

لائبریرین
شیر کا گوشت پیش کیا گیا تھا ایک افریقی ملک کے صدر کی سالگرہ کی دعوت میں ۔ اف ! کیا سالن ہوگا انسان کو دلیر بناتا ہوگا۔ :)
ویسے وہ ملک زمبابوے تھا اور صدر رابرٹ موگابے ۔
 
صحیح بتائیں شاہ جی کیا یہ بات پکی ہے
 
Top