ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لڈو موتی چور کے ہوں ساتھ اس بارے میں کیا خیال ہے
     
  2. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ماچس کی تیلی دو یار، قورمے کی بوٹی پھنس گئی ہے دانت میں۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    823
    نہ کرو بھائی، خیال کے بھی دانت ہوتے ہیں؟ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    وہی تو کہہ رہا ہوں کہ خیالی قورمے کی خیالی بوٹی، خیالی دانتوں میں پھنس چکی ہے، لہذا خیالی ماچس کی تیلی عنایت کی جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاتھی کے دانت دیکھانے کے اور کھانے کے اور
     
  6. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    823
    یہاں ہاتھی بھی خیالی ہے؟
     
  7. طاہر رضا ملتان شریف

    طاہر رضا ملتان شریف محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ایسا کچھ نہیں آپ کی خام خیالی ہے
     
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,454
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    پہت ہو گئی خیالی دعوت، اب اصل دعوت نہیں تو کم از کم چائے ہی پلا دے کوئی!
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پینے پلانے کا سلسلہ ہو تو ہم بھی لازمی یاد رکھا جائے
     
  10. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    توبہ توبہ، عدنان بھائی، فقط سادہ چائے کی بات ہو رہی ہے۔
     
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,131
    موڈ:
    Cool
    ٹوسٹ سے کام چل سکتا ہے ۔ عدنان بھائی اتنا تو کریں گے ہی۔
     
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ثمرین چائے لائے یا نہ لائے لیکن عدنان بھائی کی "ٹوسٹانہ" طبیعت درست کرنے کے لیے سید عمران صاحب کو آواز دینا پڑے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    جناب فلسفی بھائی ٹوسٹانہ کہاں خاصا مشروبانہ مزاج ہورہا ہے عدنان بھائی کا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چائے سے بھی گزارا ممکن ہے مگر موسم اور ٹھنڈی سرد ہوائیں تو کچھ اور ہی تقاضا کر رہی ہیں
     
  15. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,127
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    حلوہ کہتے تھے مولانا آزاد دودھ والی چائے کو
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خیبر پختواہ خواہ والے تو قہوہ شوق سے پیتے ہیں
     
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,912
    موڈ:
    Cool
    دبا کر پئیں، مگر ہم تو چائے ہی پئیں گے!
     
  18. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ڈبل روٹی نہیں کھانی اس وقت چائے کے ساتھ !!!
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا مکھن تو لگائیں ڈبل روٹی پر
     
  20. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    روٹی بھی چُپڑ لیں مکھن سے
     

اس صفحے کی تشہیر