الف عین

لائبریرین
حمد و ثنا ہے اس کی جس نے ایک بار پھر حرم کعبہ کی زیارت کرائی ۔ جمعے میں تو سب کے لئے دعائیں کر چکا ہوں اگرچہ عمرہ ابھی تک نہیں ہوا ہے، تھوڑی دیر میں نکلیں گے ان شاء اللہ
 

La Alma

لائبریرین
ڈونالڈ ٹرمپ کی ہدایت کے لیے بھی دعا کیجیے گا کہ وہ مسلم مخالف پالیسیاں ترک کر دے ۔
 

عظیم

محفلین
روزانہ کی پانچ نمازیں بھی شاید اسی لیے فرض ہیں، ایک تو سکون ملتا ہے دوسرا انسان مسجد کا جسے اللہ کا گھر بھی کہا جاتا ہے، چکر لگا لیتا ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
سب کے لیے دعا کر کے واپس ظہران آ چکا ہوں۔عصر اور مغرب کے درمیان کل عمرہ کیا تھا، آج صبح ہی ۱۱ بجے مکہ سے نکلے تھے مگر ایک بجے کی بجائے چار بجے فلائٹ ملی جدہ سے دمام کی۔
 
Top