عظیم

محفلین
فال تو یہاں نعوذ باللہ قرآن سے بھی نکالتے ہیں لوگ، ہمارے محلے میں ایک خاتون کے بارے میں ایسا سنا تھا ۔
 
وجی

لائبریرین
نادانیوں کو معافی شاید مل جائے مگر جن کو بتایا جائے مگر وہ اپنی عادت کی وجہ مجبور ہوں
انکا کیا کرنا چاہیئے۔
 
مہر نگار

محفلین
یہ تو سہی کہا عظیم آپ نے..بلکہ یہ صرف اچھی و معیاری تعلیم ہی نہیں اچھی تربیت کا بھی مسلہ ہے
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بندہ آج عمرے کے لیے روانہ ہو رہا ہے، پرسوں واپسی ہو گی، شاید اس درمیان میں یہاں نہ ا سکوں۔ آپ سب لوگ دعاوں میں شامل رہیں گے ان شاء اللہ
 
عظیم

محفلین
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بندہ آج عمرے کے لیے روانہ ہو رہا ہے، پرسوں واپسی ہو گی، شاید اس درمیان میں یہاں نہ ا سکوں۔ آپ سب لوگ دعاوں میں شامل رہیں گے ان شاء اللہ
ٹھیک ہے، اِس بار چپل کا خیال رکھنا ۔ اللہ میاں کے مہمان میں بھی ایک چپل گم جانے کا ذکر ہے نا ۔
 
وجی

لائبریرین
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بندہ آج عمرے کے لیے روانہ ہو رہا ہے، پرسوں واپسی ہو گی، شاید اس درمیان میں یہاں نہ ا سکوں۔ آپ سب لوگ دعاوں میں شامل رہیں گے ان شاء اللہ
چلیں اللہ آپکو صحت و تندرستی کے ساتھ عمرے کی ادائیگی نصیب فرمائےاور قبول و مغفور فرمائے آمین ثم آمین۔
ہمارے لیئے بھی دعائے خیر کیجیئے گا۔
 
Top