عظیم

محفلین
عظیم یعنی مجھ کو اس رستے کو صاف کرنے کی ذمہ داری دی جائے جس رستے سے استادِ محترم چل کر تشریف لا رہے ہیں ۔
 
عظیم

محفلین
عظیم یعنی مجھ کو اس رستے کو صاف کرنے کی ذمہ داری دی جائے جس رستے سے استادِ محترم چل کر تشریف لا رہے ہیں ۔
 
عظیم

محفلین
فرق ہے غبارِ راہ میں اور رستے کی صفائی میں، میں صرف رستے کو صاف کروں گا جس کے نتیجے میں غبار پیدا ہی نہیں ہو گا ۔
 
مبارک ہو ! اب آپ کو سمجھنے کا موقع مل جائے گا کہ کیوں بھولتے ہیں ۔ کیوں کہ آپ بھی بھول گئے ۔
کیا خوب فرمایا بھائی آپ نے بھی۔انجانہ بھائی نے ترتیب میں گڑبڑ کی ہے۔آپ ذریعہ ملاحظہ فرمائیں مراسلہ جات۔
فرق ہے غبارِ راہ میں اور رستے کی صفائی میں، میں صرف رستے کو صاف کروں گا جس کے نتیجے میں غبار پیدا ہی نہیں ہو گا ۔
ق سے مراسلہ لکھنا تھا مگر انجانہ بھائی نے ک سے لکھا۔:)
کیا یہاں فلسفے کی کلاس ہو رہی ہے؟
گزر نہیں ہے ہمارا فلسفے کی گلیوں سے ۔
لو یہاں بھی لام سے ہی لگانا پڑا!!
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
ہاں تجویز تو اچھی ہے لیکن یہ تو نوالہ بنا کر کھلانے کے مترادف ہے۔
و‘ کو جملہ مان کر چھوڑ دیتا ہوں اور آگے بڑھ جاتا ہوں
 
Top