رانج اور دکھ کی انتہا کو پہنچنے کے بعد آپ سب محفلیں کو اطلاع کی جاتی ہے کہ ثمرین قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں. لہٰذا جب تک کوئی اور خاتون آپ سب کے لیے چائے بنانے کی حامی نہ بھرے، چائے کے مطالبات سے پرہیز جائے
 

اے خان

محفلین
زور قطار سے رونے لگے ہم یہ خبر سن کر.
ہائے کتنی اچھی تھی وہ. محفلین نے انہیں گنجا بھی کردیا تھا آخر میں.
 
Top