یوسف سلطان

محفلین
دلى مبارك بات ميرى طرف سے بھى اسلام آباد والوں كو
بہنا مجھے تو بتايا گيا تھا كے پى ايس ايل دبٸ ميں ہو رہا ہے اور آپ خيبر كا بتا رہى ہيں :surprise:
ابھى خبر ليتا ہو ان كى ٹہھريں ذرا:beating:
 
آخری تدوین:

ناصر رانا

محفلین
دلى مبارك بات ميرى طرف سے بھى اسلام آباد والوں كو
بہنا مجھے تو بتايا گيا تھا كے پى ايس ايل دبٸ ميں ہو رہا ہے اور آپ خيبر كا بتا رہى ہيں :surprise:
ابھى خبر ليتا ہو ان كى ٹہھريں ذرا:beating:
ڈفر کون ہے یہ ابھی بتاتا ہوں
پائین تسی پہلے ذرا ایتھے آؤو
اے مبارک بات کی ہندا اے؟؟:beating:
 

ناصر رانا

محفلین
رحم کریں حضور، محفل کو کرکٹ کا میدان نہ بنائیں۔ جہاں جاؤں لوگ یہی گندی گندی باتیں کر رہے ہوتے ہیں اور ہم ان کی شکلیں دیکھ رہے ہوتےہیں۔:cry2:
 

زلفی شاہ

لائبریرین
طویل کرکٹ کو اب زیادہ لوگ پسند نہیں کرتے لیکن اس طرز کی کرکٹ لوگوں کی اکثریت دیکھتی اور پسند کرتی ہے۔
 

یاز

محفلین
ظلم تو کرکٹ کے اصل شائقین پہ ہوا ہے، جو اب بھی ہماری طرح ٹیسٹ کرکٹ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
 
Top