ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ذرا دیر انتظار کیجے۔
     
  2. زلفی شاہ

    زلفی شاہ لائبریرین

    مراسلے:
    4,001
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    رکا ہوا ہوں میں اتنظار میں۔
     
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,639
    موڈ:
    Daring
    زبردستی ہے کیا؟؟
     
  4. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    "ڑ" کے معاملے میں تو زبردستی ہی ہوئی
     
  5. زلفی شاہ

    زلفی شاہ لائبریرین

    مراسلے:
    4,001
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم ڑ سے لکھتے ۔سکپ کر دیتے۔
     
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    شگفتہ نے لیکن ایسا نہیں کرنا تھا۔

    خیریت سے ہیں زلفی بھائی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,639
    موڈ:
    Daring
    شیر کو یہ بات پسند آئی ۔
     
  8. زلفی شاہ

    زلفی شاہ لائبریرین

    مراسلے:
    4,001
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    صبر سے کام لیتے تو ڈبلنگ نہ ہوتی ۔
     
  9. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,682
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ضدی لوگ کب صبر کرتے ہیں
     
  10. زلفی شاہ

    زلفی شاہ لائبریرین

    مراسلے:
    4,001
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    طور طریقے سے ہم اپنی بہنا کو اپنی خیریت ِ خیر کا پتہ دیتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ظہر کے بعد سے فقط چند ایک مراسلے ہی کیوں ہوئے ہیں اس لڑی میں؟
     
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,518
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    عصر کا انتظار کر رہے ہوں گے۔
     
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    غروبِ آفتاب بھی ہو چکا اب تو۔
     
  14. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    فوراَ تدوین کرنی پڑھی ۔ جب "غ" سے مراسلہ دیکھا تو۔
     
  15. ناصر رانا

    ناصر رانا محفلین

    مراسلے:
    816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    قوم کسی ضروری کام سے سو رہی ہے شاید، اسی وجہ سے محفل پر بھی سناٹا ہے۔
     
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,518
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا کیا جائے یہاں تو لنچ کا وقت ہونے لگا ہے
     
  17. ناصر رانا

    ناصر رانا محفلین

    مراسلے:
    816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    گوگل سے صلاح لے لیں، قائم مقام بیوی کا کردار ہوگیا ہے گوگل کا آجکل۔
     
  18. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لنچ کے لیے بھی گوگل کو زحمت ۔۔ :shock:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,682
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    میں تو آیان کو ڈنر کروا کر فارغ ہوئی ہوں ابھی
     
  20. ناصر رانا

    ناصر رانا محفلین

    مراسلے:
    816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نہایت سبک رفتاری سے حمیرا کا جواب آگیا، ورنہ ہم بھی م پر لائن مار چکے تھے۔
     

اس صفحے کی تشہیر