سیما علی

لائبریرین
کیلیفورنیا روانگی کے لئے بس تین دن بچے ہیں، اس لئے بہت مصروف ہوں آج کل
وطن چھوڑنا بھی اتنا آسان نہیں ۔۔اللہ کرے سفر بخیر ہو آپکا ہم بھی یہی سوچ رہے تھے کہ آپ مصروف ہوں گے۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

عظیم

محفلین
پھر یہ سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے میں بھی وعلیکم السلام کہتا ہوں اور بعد میں آنے والوں کو السلام علیکم
 
Top